گندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور وفاق میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور اسلام آباد میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔ پنجاب میں گندم بحران پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مزید پڑھیں

صوبے کے حقوق لئے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا آمین گنڈاپور نے پشاور پریس کلب میں منعقدہ پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے حقوق کےلئے آواز اٹھاتا رہوں گا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا نے کہا کہ صوبے کے حقوق لے بغیر مزید پڑھیں

گوشت کا معیار جانچنے کیلئے لیبارٹری کا قیام لائق تحسین قرار

ویب ڈیسک: گوشت کا معیار جانچنے کیلئے لیبارٹری کے قیام کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری لائیو سٹاک، فشریز اور کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عنبر علی خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

میاں افتخار حسین

8فروری کے عام انتخابات دھاندلی زدہ تھے ،میاں افتخار حسین

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں اس پر متفق ہیں کہ 8فروری کے عام انتخابات دھاندلی زدہ تھے ۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں افتخار مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج ملتوی

پشاور: صوبائی وزیر ارشد ایوب سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج ملتوی

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلدیاتی نمائندوں نے اپنا احتجاج مشروط طورپر ملتوی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ارشد ایوب خان سے ویلج کونسل، نیبرہڈ کونسل اور تحصیل میئر نے ملاقات مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے کیس میں وزیراعلیٰ اور سپیکر سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستوں پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اور سپیکر صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب مزید پڑھیں

انکوائری شروع

پشاور:پراگریس آفیسر کو دو اضلاع میں 8چارج دینے کی انکوائری شروع

ویب ڈیسک: پراگریس آفیسر کو دو اضلاع میں 8چارج دینے کی انکوائری شروع،سیکرٹری بلدیات نے ایڈیشنل سیکرٹری محمد آصف کو انکوائری آفیسر مقرر رکردیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق انکوائری ایک ہفتے کے اندر اندر مکمل کرتے ہوئے ذمہ داران کا مزید پڑھیں

ارباب نیاز سٹیڈیم

پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل

ویب ڈیسک: پشاور کے واحد بین الاقوامی ارباب نیاز خان کرکٹ سٹیڈیم میں تعمیراتی کام مکمل نہ ہوسکا البتہ جانوروں کے لئے یہاں بہترین چارہ تیار ہونے لگا ہے۔ تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث پشاور کے شائقین تاحال مزید پڑھیں

پروفیسر نصر اللہ

چیئرمین پشاور بورڈ پروفیسر نصر اللہ کی ڈیپوٹیشن ختم ،محکمہ میں رپورٹ نہ کر سکے

ویب ڈیسک:چیئرمین پشاور بورڈ پروفیسر نصر اللہ ڈیپوٹیشن ختم ہونے کے باوجود اپنے محکمہ میں رپورٹ نہ کر سکے ۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے گریڈ 20کے پروفیسر نصر اللہ کی خدمات سے متعلق محکمہ ابتدائی تعلیم خیبر پختونخوا مراسلہ ارسال مزید پڑھیں

گڈ گورننس اور مسائل کےحل کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہوتی ہے، علی امین

ویب ڈیسک: وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ گڈ گورننس اور مسائل کےحل کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی قوانین میں اصلاحات ہوں گی۔ سیاسی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں ریفارمز لاکر اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں ریفارمز لاکر اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ اس میں ریفارمز کی ضرورت ہے، وردیاں پہننے اور ٹک ٹاک ویڈیوز سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ مزید پڑھیں

پشاور، میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر منتخب

ویب ڈیسک: اے این پی کی صوبائی کونسل اجلاس میں صوبائی کابینہ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس میں میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر منتخب کر لئے گئے ہیں جبکہ صوبائی کابینہ کا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوامیں میٹرک امتحانات کی شفافیت کیخلاف پروپگنڈا گمراہ کن قرار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا بورڈ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چیئرمین پروفیسر نصراللہ خان منعقد ہوا۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے 8 تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں نے شرکت کی۔ بورڈ اجلاس میں بتایا گیا کہ صوبہ بھر مزید پڑھیں

پشاور، ناجائز منافع خوری عروج پر، سبزیاں اور دال سمیت آٹا بھی مہنگا

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں ناجائز منافع خوری عروج پر پہنچ گئی۔ ضلع انتظامیہ اور محکمہ خوراک کے درجنوں افسران بڑھتی مہنگائی کنٹرول کرنے میں یکسر ناکام رہے۔ اس حوالے سے علاقہ مکین بھی کافی پریشان ہیں جبکہ سرکاری مزید پڑھیں

پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں دو روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو جاری ہے جس کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر زراعت خیبرپختونخوا میجر (ر) سجاد تھے۔ ایکسپو کا انعقاد لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن، لائیو سٹاک کوآپریٹو مزید پڑھیں

محنت کش طبقے کےحقوق کاتحفظ کئے بغیر ترقی ناممکن ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عالمی یوم مزدور کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیر ترقی و خوشحالی ناممکن ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ آج کا مزید پڑھیں