قمر زمان کائرہ

45سال پہلے شہید بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا،قمر زمان کائرہ

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 45سال پہلے شہید بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا، ذوالفقارعلی بھٹو، بے نظیر بھٹو کو شہید کرنے والے سمجھتے تھے پیپلزپارٹی ختم ہوجائے گی۔ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

درخواست مسترد

محمود خان اچکزئی کے حلقے میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کے حلقے این اے 266 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی گئی ۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق کامیاب امیدوار اور رنراپ میں ووٹوں کا فرق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عدلیہ پر عوام کا اعتماد نہیں رہا،بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عدلیہ پر عوام کا اعتماد نہیں رہا، عدالتی نظام میں اصلاحات کی طرف آگے بڑھنا پڑے گا، جوڈیشل ریفارمز کیلئے جدوجہد کریں گے۔ اپنے نانا، سابق وزیر مزید پڑھیں

فلسطینی سفیر کی ملاقات

وزیراعظم سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،حمایت پر اظہار تشکر

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف سے فلسطینی سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے فلسطین کی آزادی کی مکمل حمایت مزید پڑھیں

محمود خان

ملک میں الیکٹڈ حکومت ہونی چاہئے سلیکٹڈنہیں،محمود خان

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین محمود خان نے کہا ہے کہ ملک میں الیکٹڈ حکومت ہونی چاہئے سلیکٹڈنہیں،عوام نے قیدی 804کو ووٹ دیا تھا حکومت بھی انہیں ملنی چاہئے تھی۔ سوات بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

فضل الرحمان

فضل الرحمان کی ولی باغ آمد،ایمل ولی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ولی باغ آمد ،عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور ایمل ولی خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی ۔ مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے30اعشاریہ3ارب کے محاصل اکٹھے کرلئے

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے رواں سال کے پہلے 9ماہ میں 30اعشاریہ 3ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لئے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 35فیصد زیادہ ہیں۔ سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں مارچ کے مہینے مزید پڑھیں

ایران پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرابلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پاک ایران تعلقات کے حوالے سے کہا ہے کہ تجارت کے حوالے سے برادر ممال میں گہرا تعاون ہے۔ انہوں نے بریفنگ کے دوران پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

مس یونیورس آرگنائزیشن کی مقابلوں میں سعودی ماڈل کی شرکت کی تردید

ویب ڈیسک: مس یونیورس آرگنائزیشن کی عالمی مقابلہ حسن میں سعودی ماڈل کی شرکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک سعودی عرب ان ممالک میں شامل نہیں جن کی جانب سے مس یونیورس مقابلوں میں شرکت متوقع مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، عمر ایوب، انتظار پنجوتھہ اور علی ظفر پی ٹی آئی کے فوکل پرسنز تعینات

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی تحریک انصاف کی منظوری کے بعد فوکل پرنسز کا اعلان کر دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے باقاعدہ فوکل پرنسز کے نام لیتے ہوئے بتایا کہ ان ناموں کی منظوری عمران مزید پڑھیں

افغان طالبان کی دہشت گرد تنظیم کی حیثیت ختم کرنے کیلئے روس کوشاں

ویب ڈیسک: افغان طالبان کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے روسی وزارت خارجہ سمیت دیگر اداروں نے غور شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی دہشت گرد مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی کیمپس مالی بحران کا شکار، ڈاکٹر جہان بخت کا وزیراعلیٰ کو خط

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی کیمپس مالی بحران کا شکار ہونے کے حوالے سے کنوینر کیمپس کوآرڈی نیشن کمیٹی ڈاکٹر جہان بخت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کو لکھے گئے خط میں بتایا مزید پڑھیں

اسرائیل نے دیرالبلح میں امریکی امدادی گروپ پر جان بوجھ کر حملہ کیا، فرانسسکا البانیز

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیزنے کہا ہے کہ غزہ میں ہر سو آگ اور خون کا کھیل جاری ہے جو رکنے میں نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے دیر البلح مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک بار پھر ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا کے بیشترعلاقوں سمیت گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں بارش اور پہاڑوں پر مزید پڑھیں