گوادر میں انسداد سمگلنگ آپریشن، 164کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

ویب ڈیسک: پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے گوادر میں بھرپور انداز میں انسداد سمگلنگ آپریشن کیا گیا ۔ اس دوران 164 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق گوادر میں منشیات سمگلنگ کے مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم افغانیوں کا انخلا جاری، مزید 6667 لوٹ گئے

ویب ڈیسک: پاکستان سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کا انخلا جاری ہے۔ اس دوران مزید 6667 افغانی اپنے وطن لوٹ گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سے جانے والے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 359 مزید پڑھیں

مودی کے دور حکومت میں صرف ارب پتی راج کو فروغ دیا گیا، بلومبرگ

ویب ڈیسک: بھارت میں انتخابات کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر کافی شور اٹھنے لگا ہے۔ اس شور میں مقامی میڈیا کے ساتھ ساتھ غیر ملکی میدیا کی آواز بھی سنائی دینے لگی ہے۔ بلومبرگ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

جمرود، انجمن تاجران کے زیر اہتمام فری افطار دسترخوان کا اہتمام

ویب ڈیسک ضلع خِیبر کی تحصیل جمرود میں انجمن تاجران کے زیر اہتمام تاریخی باب خِیبر کے مقام پر فری افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مخیر حضرات کی امداد سے خصوصی طور پر فری افطار دسترخوان مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے کیلئے پاکستان کو 120 ارب ڈالر قرضے درکار

ویب ڈیسک: ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے کیلئے پاکستان کو 120 ارب ڈالر قرضے درکار ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی خوشحالی اور معاشی ترقی یقینی بنانے کیلئے نظام مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنر شپ ترجیح ہے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارتی حکومت گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل پر مکمل تحقیقات کرے۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کو ان مزید پڑھیں

قائد عوام اور بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی گئی

ویب ڈیسک: قائد عوام اور بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی گئی۔ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کے احترام میں ملک بھر میں تقریبات سادگی سے منعقد کی گئیں۔ قائد عوام اور بانی پیپلز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر جواب طلب

ویب ڈیسک: پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی متفرق درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے مزید پڑھیں

حقیقی آزادی مارچ، ملزمان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: حقیقی آزادی مارچ پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ملزمان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عمران کی جانب سے بانی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ججز کیساتھ امتیازی سلوک پر شدید تحفظات ہیں،محمد ابراہیم خان

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے خیبرپختونخوا سے سپریم کورٹ میں ججز کو تعینات نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس پشاور مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے کیویز سکواڈ کا اعلان، بریسویل کپتان مقرر

ویب ڈیسک: پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے کیویز سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے مائیکل بریسویل کو پہلی بار بلیک کیپس کا کپتان مقرر مزید پڑھیں

کاکول فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز آرمی چیف کے مہمان بن گئے

ویب ڈیسک: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کاکول فٹنس کیمپ میں ٹریننگ کا سلسلہ 8 اپریل تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹرز کو افطاری پر 7 اپریل کو مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز، رونالڈو سوشل میڈیا پر بھی چھا گئے

ویب ڈیسک: فٹ بال گراونڈ میں دھوم مچانے والے پرتگالی سٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر بھی چھا گئے۔ ذرائع کےمطابق عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 627 ملین سے زائد فالوورز مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ، نوٹنگھم فاریسٹ اور بورن ماؤتھ کی میچز میں کامیابی

ویب ڈیسک: انگلش پریمیئر لیگ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے مقابلوں میں نوٹنگھم فاریسٹ اور بورن ماؤتھ کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لئے۔ ذرائع کے مطبق انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں مزید پڑھیں

بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش، برف باری کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش اور بلند پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیلیں خارج

ویب ڈیسک: پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیلیں لاہور ہائیکورٹ نے خارج کر دیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔ جسٹس شاہد مزید پڑھیں