انتخابی مہم کے دوران اخوندزادہ چٹان پر حملہ تشویش ناک ہے، بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران پی پی رہنما اخوندزادہ چٹان پر حملہ تشویش ناک ہے۔ انہوں نے باجوڑ میں ضمنی انتخابات کے لئے مہم کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ جاری

ویب ڈیسک: جعلی ڈگری کیس میں عدم پیشی پر سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں ضمانت پر تھے تاہم عدم مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی عہدیداران سے ملاقات، اہم امور زیربحث

ویب ڈیسک: وفاقی ویزر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی عہدیداران سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری پر زور دیا گیا۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج طلب، دعوت نامے ارسال

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا پہلا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ سہ پہر 4 بجے ہونے والے مشترکہ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کرینگے جبکہ اجلاس سے صدر مملکت آصف زرداری بھی خطاب کریں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی رکنیت پر آج ووٹنگ ہوگی

ویب ڈیسک: فلسطین کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مکمل رکنیت دینے کی درخواست پر آج ووٹنگ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل میں آج ووٹنگ کا عمل دوپہر 3 بجے ہوگا۔ اس حوالے سے بتایا گیا مزید پڑھیں

بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے۔ طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔ ان مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

القادر ٹرسٹ کیس کاغیر قانونی ٹرائل عدالت کے سامنے رکھیں گے،بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں غیر قانونی ٹرائل کو عدالت کے سامنے رکھیں گے، اگر مذاکرات ہوں گے تو کبھی نہیں چھپائیں گے، کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ بیرسٹر مزید پڑھیں

طوفانی بارشیں

بلوچستان میں طوفانی بارشیں ،طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب

ویب ڈیسک: بلوچستان میں آندھی کے ساتھ طوفانی بارشیں جاری ،ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب ،مکانات کو نقصان ، تمام نجی سکول بند کردیے گئے ہیں۔ گوادر، پسنی، جیونی اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش کا مزید پڑھیں

گاڑی پر دھماکہ

باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ

ویب ڈیسک: باجوڑ میں پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ بدان قلعہ میں پیش آیا جہاں سابق ایم این مزید پڑھیں

مشال یوسفزئی

بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی

ویب ڈیسک: مشیر وزیراعلیٰ مشال یوسفزئی کا الیکٹرانک میڈیا پر نئی گاڑیوں کے خریداری کے حوالے سے چلنے والے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بعض عناصر کی جانب سے بے بنیاد منفی پروپیگنڈے کا مقصد صرف کردار کشی مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف سیاست میں سرگرم، جلد پارٹی صدارت سنبھالیں گے

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف عملی سیاست میں دوبارہ سے سرگرم ہوگئے،جلد پارٹی صدارت سنبھالیں گے ۔ پارٹی کی سینئر قیادت نے نواز شریف کو پارٹی کی دوبارہ قیادت سنبھالنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف جلد مزید پڑھیں

بی آر ٹی پشاور

بی آر ٹی پشاورمیں اربوں کی مالی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کاانکشاف

ویب ڈیسک: بی آر ٹی پشاورمیں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کاانکشاف سامنے آگیا ہے ۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی بی آر ٹی منصوبے سے متعلق جاری آڈٹ رپورٹ کے مطابق ٹرانس پشاورمیں 13ارب روپے مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے مدعی بننے پر سوال اٹھا دیا

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں وزارت خارجہ کی بجائے وزارت داخلہ کے مدعی بننے پر بھی سوال اٹھا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ مقدمے میں وزارتِ خارجہ کے بجائے وزارتِ داخلہ مزید پڑھیں