علی امین گنڈاپور اور شبلی فراز کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 27 اپریل تک توسیع

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شبلی فراز سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ اس دوران مزید پڑھیں

پی ڈی ایم تجربات ناقابل برداشت، عوامی مسائل پر توجہ دینا ہوگی، علی امین

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا کہ پی ڈی ایم ون کے بعد پی ڈی ایم ٹو کے تجربات قوم برداشت نہیں کر سکتی۔ انہوں نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پشاور، شیخ جنید آباد کا علاقہ کوڑا دان بن گیا، بچوں کا پارک بھی متاثر

ویب ڈیسک: پشاور شہر کا گنجان علاقہ شیخ جنید آباد کوڑا دان میں تبدیل ہو گیا، سارا گند یہاں جمع کیا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس کے ڈمپرینگ پوایئنٹ کےساتھ بچوں کا مدرسہ اور ایک پارک بھی واقع ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی مغازی پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 18 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی وسطی غزہ میں مغازی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 18 فلسطینی شہید کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان 18 فلسطینیوں میں بیشتر بچے ہیں جبکہ اسرائیلی بمباری مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان 12 متاثرہ اضلاع میں جان بحق افراد کے لواحقین کی مالی امداد کیلئے بھی ہدایات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تیز بارشیں، 32 افراد جاں بحق، 41 زخمی ، 160 گھر زمین بوس

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث کئی مقامات پر حادثات بھی رونما ہوئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان حادثات کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جبکہ 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پی ڈی مزید پڑھیں

جمرود، کروڑوں مالیت کی موبائل میڈیکل بسیں بےکار، حکام توجہ دیں

ویب ڈیسک: ضلع خِیبر کے علاقے جمرود کے ٹائپ ڈی ہسپتال میں فاٹا کے وقت سے کروڑوں مالیت کی موبائل میڈیکل بسیں کئی سالوں بےکار کھڑی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان بسوں میں ایکسرے، لیب و دیگر طبی سہولیات موجود مزید پڑھیں

مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دادو کے علاقے مانجھند کے قریب کراچی جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور مزید پڑھیں

پاکستان کے اقتصادی اصلاحات قابل تعریف ہیں، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اصلاحات قابل تعریف ہیں۔ ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور آئی مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی قبضے میں رہنے والے الشفا ہسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

ویب ڈیسک: غزہ میں الشفا ہسپتال دو ہفتے تک اسرائیلی افواج کے قبضے میں رہا جس کے بعد اسے خالی کرا لیا گیا اور صیہونی افواج لوٹ گئیں۔ ذرائع کے مطابق الشفا ہسپتال صیہونیوں سے واپس ملنے کے بعد اس مزید پڑھیں

فریقین کے درمیان فائرنگ

پشاور:تھانہ انقلاب کی حدود میں فریقین کے درمیان فائرنگ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے2افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ انقلاب کے علاقہ سرغاڑی چوک میں پیش آیا جہاں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ،تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مولانا فضل مزید پڑھیں

بجلی قیمتوں میں کمی

بجلی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ ،درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے ۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مارچ کے مقابلے اپریل کے بلز7روپے مزید پڑھیں

نواز شریف کی کامیابی

این اے 130سے نواز شریف کی کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

ویب ڈیسک: ن لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130سے انتخابی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں