افغانستان میں منشیات کیخلاف کارروائیاں مزید تیز ، سینکڑوں فیکٹریاں تباہ

ویب ڈیسک: افغانستان میں نئی حکومت کے برسراقتدار آتے ہی منشیات کی 1250 فیکٹریاں تباہ کر دی گئِی ہیں۔ اس حوالے سے افغانستان میں انسداد منشیات کے سربراہ حسیب اللہ احمدی نے بتایا کہ ملک کے مختلف صوبوں میں تقریباً مزید پڑھیں

برازیل میں طوفانی بارشیں، 25 افراد ہلاک، متعدد مکانات منہدم

ویب ڈیسک: برازیل میں طوفانی بارشوں سے 25 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ برازیل کے جنوب مشرقی علاقوں میں بارش اور طوفان سے ہر سو تباہی پھیل گئی۔ اس دوران مختلف حادثات پیش آئے جن میں ایک اندازے مزید پڑھیں

اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی جنرل نشست پر منظور

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے اپیلٹ ٹریبونل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ کے مطابق سینیٹ انتخابات میں جنرل نشست کیلئے اعظم سواتی کے کاغذآت منظور ہو گئے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی واپسی پر پولیس کی ہڑتال ختم

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی واپسی پر پولیس کی ہڑتال ختم، تمام تھانوں میں آج معمول کے مطابق کام کا سلسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں 2 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی واپسی مزید پڑھیں

لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب کا دھاتی ڈور کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ویب ڈیسک: دھاتی ڈور کے خلاف کریک ڈاون کا حکم جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پتنگ بازی اور دھاتی ڈور کے سدباب کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات ناگزیر ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

تیمرگرہ، بھابھی پر بدترین تشدد کرنے والا دیور گرفتار

ویب ڈیسک: بھابھی پر بدترین تشدد کرنے والا دیور گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یتیم بھابھی پر بدترین تشدد کرنے والا دیور گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے علاقہ مکین کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر حلف کا معاملہ، اپوزیشن جماعتیں عدالت جا پہنچیں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لئے جانے کے حوالے سے عدالت جا پہنچیں اور اس حوالے سے پشاور ہائیکورت میں درخواست دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر مزید پڑھیں

امریکہ میں خون جما دینے والی سردی، درجہ حرارت منفی 40 تک گر گیا

ویب ڈیسک: امریکہ میں خون جما دینے والی سردی، درجہ حرارت منفی 40 سنٹی گریڈ تک گر گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ میں موسم سرما کے برفانی طوفان کا نیا سسٹم داخل ہونے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں آئندہ چند دنوں میں بڑے پیمانے پر ملازمین کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔ اس سلسلے میں مختلف سرکاری محکموں میں انتظامی عہدوں پر تعینات گریڈ 17، 18 اور 19 گریڈ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اچانک موسم گرم، درجہ حرارت میں 3 سے 4 سینٹی گریڈ اضافہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے اکثر اضلاع میں اچانک موسم گرم اور درجہ حرارت میں 3 سے 4 سینٹی گریڈ اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران اکثر و بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابردآلود مزید پڑھیں

اینٹی ملیریل ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور مصنوعی بحران کا خدشہ

ویب ڈیسک: پشاور اور خیبر پختونخوا کے دوسرے گرم مرطوب شہروں میں رواں سیزن کے دوران اینٹی ملیریل ادویات کا استعمال بڑھنے کے امکان پر اس کی قیمتوں میں اضافے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

صحت سہولت پروگرام، صرف 13 دنوں میں 21 ہزار مریضوں پر 50 کروڑ روپے خرچ

ویب ڈیسک: رمضان کے شروع ہونے سے گزشتہ روز اتوار کی شام تک صحت سہولت پروگرام کے تحت مفت علاج کیلئے 21 ہزار 512 مریضوں کو نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان مریضوں پر مزید پڑھیں

مانسہرہ، روڈ ایکسیڈنٹ میں 3 افراد زخمی ، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں ہونے والے روڈ ایکسیڈنٹَ میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کےمطابق حادثہ ضلع مانسہرہ کے علاقے گاندھیاں کے مقام پر سوزوکی اور مہران کے آپس میں تصادم کی صورت میں پیش آیا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائِیلی مطاہرین کا منفرد احتجاج

ویب ڈیسک: غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائِیلی مطاہرین نے منفرد احتجاج کیا اور اس دوران انہوں نے اپنا پیغام نیتن یاہو تک پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی مظاہرین نے پیراگلائیڈنگ کے انداز مِیں احتجاج کرتے ہوئے نیتن یاہو مزید پڑھیں