بے ضابطگیاں کی شکایات

کڈنی سنٹرپشاورکیلئےآلات کی خریداری اورتعمیراتی ٹھیکوں میں بےضابطگیوں کی شکایات

ویب ڈیسک: کڈنی سنٹرپشاورمیں آلات کی خریداری اور تعمیراتی ٹھیکوں میں وسیع پیمانے پربے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آگئیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابابق انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزپشاورکے لئے مختلف آلات مارکیٹ ریٹ سے مہنگے داموں خریدنے اورمنظور نظر کمپنی مزید پڑھیں

زلزلہ

اقوام متحدہ میں غزہ کی صورتحال بیان کرنے کے دوران زلزلہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں غزہ کی صورتحال بیان کرنے کے دوران زلزلہ آگیا۔ نیویارک میں جب زلزلہ آیا اس وقت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی بربریت مزید پڑھیں

ن لیگ میں اختلافات

امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن)خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے بیٹے نیاز محمد کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے امیرمقام کے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

سکیورٹی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوتا ہے،اعظم نذیر تارڑ

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کا اپنا کردار ہے انہیں اپنا وہ کردار ادا کرنا ہوتا ہے،سکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑے کرنا مناسب نہیں ہے۔ ٹی وی انٹرویو میں مزید پڑھیں

شیرافضل مروت

شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات پربیانات نہ دینے کااعلان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات نہ دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ دو ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات مزید پڑھیں

50سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی مختلف شہروں میں بمباری،50سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری سے مزید 50سے زیادہ فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ خان یونس میں صیہونی افواج کی بمباری سے ہلاک ہونے والے اسرائیلی یرغمالی کی لاش مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل کے بڑے شہروں میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے

ویب ڈیسک: اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ،وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر امڈ آگئے۔ تل ابیب میں مظاہرین پرکارچڑھادی گئی جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت مزید پڑھیں

بی آر ٹی پشاور

وزیراعلیٰ کی ہدایت پربی آرٹی پشاورکی سروس رات12بجےتک فعال رکھنےکافیصلہ

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر بی آر ٹی کی سروس رات 12بجے تک فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق اوقاتِ کار میں توسیع چاند رات تک ہے،ٹرانس پشاوراضافی اوقاتِ مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور اس دوران 2 دہشتگرد ہلاک کر دیئَے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر ممکنہ حملہ، امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

ویب ڈیسک: شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیل کے حملے کےبعد سے اسرائیل پر ایرانی جوابی حملے کے امکانات بڑھ گئے ہیں حتیٰ کہ امریکہ نے بھی اس کی بو سونگھ لی۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے ایران مزید پڑھیں

افغان حکومت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے، شنگھائی تعاون تنظیم

ویب ڈیسک: قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں رنیک ممالک نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں چین، روس، پاکستان، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ایران اور ازبکستان بحیثیت رکن ممالک مشتمل ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت کو کسی بھی ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کسی مس ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں الیکشن قریب ہیں۔ اس لئے وہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کابینہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر کابینہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وفد میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی وزراء اسحاق ڈار، محمد اورنگزیب، محسن نقوی، عطا اللہ تارڑ و دیگر افراد شامل مزید پڑھیں

کیسز کی پیروی، کمزور مالی پوزیشن والے قیدیوں کو وکیل حکومت فراہم کریگی، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جیل خانہ جات کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں انقلابی اقدامات کی ہدایت کی گئی۔ ذرائع کے مطاق اجلاس میں وزیر اعلی کی جانب سے قیدیوں مزید پڑھیں