قیدی جاں بحق

جمرود جیل میں قیدی جاں بحق،لواحقین کا پاک افغان شاہراہ پر احتجاج

ویب ڈیسک: جمرود جیل میں قیدی جاں بحق، لواحقین نے میت جیل کے سامنے پاک افغان شاہراہ پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا۔ لواحقین نے الزام لگایا کہ مرحوم کو پولیس نے بے گناہ پکڑ کر جیل میں قید کیا مزید پڑھیں

سمگل شدہ سگریٹ برآمد

ہزارہ ڈویژن میں کارروائیاں ،کروڑوں کی غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد

ویب ڈیسک: ہزارہ ڈویژن میں کارروائیاں ،کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کرلی گئیں ۔ محکمہ ریجنل ٹیکس آفس کے مطابق چھاپوں کے دوران ایبٹ آباد، مانسہرہ ،ہری پور اور حویلیاں میں غیر قانونی سگریٹ برآمد مزید پڑھیں

لاپتہ زرشاد خان

بنوں :18سال قبل لاپتہ زرشاد خان کے والدین بیٹے کے آنے کے منتظر

ویب ڈیسک: بنوں سے 18سال قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے زرشاد خان کے والدین آج بھی اپنے بیٹے کے آنے کے منتظر ہیں ۔ زرشاد خان ساتویں جماعت کا طالب علم تھا اور منڈان گیٹ کیساتھ مشروبات فروخت مزید پڑھیں

استاد پر تشدد

شانگلہ:مفت کتابیں نہ دینے پر طالب علم کے والد کا استاد پر تشدد

ویب ڈیسک: شانگلہ الپوری میں طالب علم کے والد کامفت کتابیں نہ دینے پر سرکاری سکول کے استاد پر تشدد ،لہولہان کردیا ۔ متاثرہ استاد اعجاز احمد کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کلاس میں موجود تھا کہ نادر مزید پڑھیں

چینی انجینئرز

چینی انجینئرز پر خودکش حملے سے متعلق اہم انکشافات

ویب ڈیسک: بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی موصول مزید پڑھیں

جاں بحق افراد کی تعداد

خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 63تک جا پہنچی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث ہونے والے مختلف حادثات کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 63تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 12 اپریل سے اب مزید پڑھیں

سوات، افضل خان کالج کے طلبہ کا روڈ بندش کیخلاف احتجاجی مطاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں افضل خان پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ کے طلبا نے کالج روڈ بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران طلباء نے کئی گھنٹوں تک مٹہ بحرین مرکزی شاہراہ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر دی مزید پڑھیں

لوئر دیر کا رہائشی سید ارشاد برساتی نالے میں بہہ گیا

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے تالاش شمشی خان خوڑ میں سید ارشاد نامی شخص گاڑی سے گر کر برساتی نالے میں بہہ گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس اور مقامی لوگوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے برساتی نالے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 16 افراد جاں بحق، 14 زخمی

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں تھم گئیں لیکن اس سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں جانکاری کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ بھر کے مختلف اضلاع جمرود، دیر بالا، مردان، باجوڈ، مالاکنڈ، نوشہرہ اور بنوں سمیت دیگر اضلاع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان، دریاوں میں‌فغیانی کا خطرہ

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں ایک بار پھر بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع، گلگت مزید پڑھیں