تمت بالخیر

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوامحمود خان نے اسمبلی کی تحلیل جوسمری گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کو ارسال کی تھی وہ گورنر ہائوس موصول ہونے کے بعد دفتر کھلتے ہوئے گورنر نے ایوان کی تحلیل و حکومت کی رخصتی کے پروانے مزید پڑھیں

مشرقیات

امام غزالی بہت بڑے آدمی تھے ۔ کیا علم اور کیا عمل ہر طرح بہت بڑے تھے ایک مرتبہ اپنے ایک دوست سے ملنے اس کے گھر گئے ابھی گھر میں گھسے ہی تھے کہ دوست کی آواز سنی ‘ مزید پڑھیں

خود میاں فضیحت

شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور اور ریڈیو پاکستان پشاور کے مابین مفاہمتی یادداشت کے تحت یونیورسٹی اپنی تشہیری مہم ریڈیو پاکستان پشاور سے کمرشل بنیادوں پر نشر کرے گیشہیدبینظیربھٹو ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی ریڈیوپاکستان پشاور کی خاتون مزید پڑھیں

خوش آمدید

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو قومی اسمبلی میں واپسی پر خوش آمدید کہا جائے گا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا بیان ان میڈیا رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے، مزید پڑھیں

عہدوں کی بے وقعتی

پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لئے سابق حکومت کے نامزد ناموں میں سے دو نامزد افراد کانگران حکومت میں نگران وزیراعلیٰ بننے سے انکار حکومتی عہدے کی بے وقعتی سے کہیں زیادہ سیاستدانوں پر عدم اعتماد کامظہر مزید پڑھیں

وعدہ خلافی کیوں؟

بنوں امن معاہدہ میں انتظامیہ کو دی گئی ایک مہینہ کی مہلت ختم ہو گئی لیکن وعدے اور معاہدے کے باوجود بنوں کے تین مقتول تاجروں کے لواحقین کووعدے کے باوجود پچیس پچیس لاکھ روپے ملے نہ ہی ملازمتیں دی مزید پڑھیں

مشرقیات

کون مسلمان ہو گا جو درود نہ جانتا ہو ہر نماز میں درود پڑھا جاتا ہے ۔ سنن ابو دائود اور سنن نسائی میں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص میری مزید پڑھیں

قبل ازوقت واویلا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو بلا مزید پڑھیں

احاطہ عدالت میں سینئروکیل کا قتل

معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سابق صدرلطیف آفریدی کو احاطہ عدالت میںاندھا دھند فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا واقعہ نہایت سنگین ہے ملزم کی اسلحہ سمیت بارروم تک رسائی اور سینئر وکیل کو نشانہ بنانے کا مزید پڑھیں