بلاول بھٹو

سیاسی جماعتیں ذاتی لڑائیاں لڑرہی ہیں‘بلاول بھٹو

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ باقی تمام سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی لڑائیاں لڑرہی ہیں ، ہم پاکستان کے عوام کی قسمت تبدیل کریں گے تاندلیانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکس چینج

پاکستان سٹاک ایکس چینج خطے کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار

ویب ڈیسک :ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل نے ایشیائی ملکوں پر مشتمل مارکیٹ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطے کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی فوزیہ جنجوعہ ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب

ویب ڈیسک: پاکستانی نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ نے ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب ہو کر تاریخ رقم کردی۔ حلف برداری کی تقریب نیو جرسی کے قصبے ماؤنٹ لارل کے ٹاؤن شپ ہال میں منعقد مزید پڑھیں

سیکورٹی مسائل کا ادراک ہے لیکن الیکشن وقت پر ہونگے، مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک: ملک میںِ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بارے میں گردش کرتی منفی خبروں کی تردید کرتے ہوئَے نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے مؤقف پر کھڑا ہے، ضرور مزید پڑھیں

دہشت گردی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، انوار الحق کاکڑ

ویب ڈیسک: پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پشاور میں خیبرپختونخوا پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سعد، صفت غیور جیسے افسران خیبرپختونخوا پولیس کا اثاثہ ہیں، ان کی یاد ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گی۔ مزید پڑھیں

بیٹے سمیت پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ملزم ہلاک

ویب ڈیسک: بیٹے سمیت پولیس اہلکار کو شہید ہونے والا ملزم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ساتھی ملزمان کی نشاندہی کیلئَے پولیس زیر حراست ملزم کو ساتھ لے جا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کیلئے ایم کیو ایم کے امیدواروں کے نام فائنل

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئَے ایم کیو ایم نے بھی اہنی کارروائیاں تیز کر دیں، قومی اسمبلی کیلئے ایم کیو ایم نے کراچی سے اپنے امیدوار فائنل کر لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے منتخب امیدواروں میں مزید پڑھیں

الیکشن 2024، انتخابی فہرستوں میں ناموں کے غلط اندراج کا انکشاف

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کی تیاریاں آخری مرحلہ میں داخل، امیدواروں کی فہرستوں سمیت ان کو ٹکٹّں کا اجراء جاری، ایسے میں انتخابی فہرستوں میِں مردوں اور خواتین کے ناموں کے غلط اندراج کا انکشاف کر کے مزید پریشانی بڑھا مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور ، صدر عارف علوی نے دستخط کر دیئے

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظور کر لیا۔ جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور مس کنڈکٹ کی کارروائی جاری تھی۔ سابق سپریم کورٹ جج مزید پڑھیں

ن لیگ نے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئے ن لیگ نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے راولپنڈی، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے قومی اور صوبائی حلقوں کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انتخابی نشان بیٹ الاٹمنٹ، آج الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: ‏پی ٹی آئی انتخابی نشان بیٹ کی الاٹمنٹ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے یا نہیں؟ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

الیکشن بارے بے یقینی صورتحال، ورلڈ بینک نے پریشانی ظاہر کر دی

ویب ڈیسک: پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے جاری بے یقینی صورتحال کےحوالے سے ورلڈ بینک نے بھی اپنی پریشانی سے آگاہ کر دیا۔ اس حوالے سے ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ 2024ء کے انتخابات اور مزید پڑھیں

میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج، ملک بھر میں‌فلائٹ آپریشن متاثر، موٹرویز بند

ویب ڈیسک: مک بھر کے اکثر میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں رہے جس کے باعث خیبرپختونخوا سمیت سندھ اور پنجاب سمیت ملک بھر میں مزید 18 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ کئی مقامات سے موٹرویز مزید پڑھیں

جے یو آئی میں اختلافات، ناراض کارکنان کوکاغذات واپس لینے کی ہدایت

ویب ڈیسک: ٹکٹس کی تقسیم پر معترض جمعیت کے ناراض کارکنان کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت۔ ذرائع کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پر جے یو آئی میں پیدا ہونے والے اختلافات پر پارٹی عہدیداروں نے ٹکٹوں کی تقسیم مزید پڑھیں