علامہ محمد اقبال برصغیر کے مسلمانوں کے عظیم رہنماء تھے، محمد اعظم خان

ویب ڈیسک: یوم اقبال کے موقع پر نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مصور پاکستان، حکیم الامت علامہ محمد اقبال برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم رہنما تھے، انہوں نے مزید پڑھیں

پشاور، پھولوں کی پینٹنگ کی نمائش،آمدنی فلسطینی خواتین و بچوں کو عطیہ کی جائیگی

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں پھولوں کی پینٹنگ کی نمائش کی گئی جس کا مقصد غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ یاد رہے کہ پینٹنگ کی تمام آمدنی فلسطینی خواتین اور بچوں کو عطیہ کی جائے مزید پڑھیں

حکومتی ادارے اور قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلیے پرعزم ہیں، محمد اعظم خان

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا تیسرا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات، نگران صوبائی وزیر خزانہ، چیف سیکرٹری اور آئی مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی تارکین وطن کا انخلاء، مزید 829 خاندان لوٹ گئے

ویب ڈیسک: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن کی افغانستان منتقلی سے متعلق 7 نومبر کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے غیر قانونی مقیم غیر مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی جاری، ترقیاتی سکیمیں بند

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے مالی خسارے کے باعث چار ماہ کےلئے کفایت شعاری سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مکمل شدہ ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ کسی بھی قسم مزید پڑھیں

موسم سرما آغاز پر ہی پشاور کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس نایاب

ویب ڈیسک: موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی پشاور کے بیشتر علاقوں میںسوئی گیس نایاب ہونا شروع ہوگئی۔ سوئی ناردرن گیس کی جانب سے شیڈول جاری ہونے کے باوجود گیس مقررہ وقت پر دستیاب نہیں ہے، رات کے وقت اس مزید پڑھیں

پشاورمیں پولیس مقابلے، افغان باشندے سمیت2راہزن زخمی

ویب ڈیسک:پشاور کے تین تھانوں کی حدود میں پولیس اورراہزنوں کے درمیان فائرنگ تبادلے میں 2خطرناک راہزن زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کرکے ان سے اسلحہ وچھینے گئے 11سے زائد موبائل فونز بھی برآمد کرلیے گئے ۔گرفتار افغان باشندہ پولیس پارٹی مزید پڑھیں

گاڑیوں سے محکموں اورپروفیشنل نمبرپلیٹس فوری ہٹانے کاحکم

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری و غیر سرکاری گاڑیوں سے مختلف محکموں اور پروفیشنل نمبر پلیٹس فوری ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ حکومت ایسی نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ عدالت مزید پڑھیں

پشاور ، مظفر سید ایڈوکیٹ کا پی ٹی آئی پی میں شمولیت کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سابق صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ ٹکٹ نہ ملنے پر پیپلز پارٹی سے نالاں، راہیں جدا کر کے پی ٹی آئی پی میں شمولیت کا فیصلہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید مزید پڑھیں

سابق وزیر شاہد خٹک کیخلاف سماعت ملتوی،گرفتارنہ کرنے کاحکم

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے سابق ممبر قومی اسمبلی شاہد خٹک کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے مزید پڑھیں

گاڑیوں سے ڈیپارٹمنٹ، پروفیشنل نمبر پلیٹ ہٹانے کا حکم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے گاڑیوں پر مختلف ڈیپارٹمنٹ، پروفیشنل نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی اور ساتھ ہی حکومت کو ایسے نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیدیا مزید پڑھیں

ڈی آئی خان دہشتگرد واقعہ پر نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی مذمت

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درازندہ میں آئل اینڈ گیس کمپنی پر دہشتگرد حملہ کی بھر پور مذمت کی گئی ہے۔ نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے حملے مزید پڑھیں

پشاور،خیبرپختونخوا کا وفاق سے واجب الادا 233 ارب روپے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کے ذمے واجب الادا 233 ارب روپے مانگ لئے، صوبائی حکومت کے مطابق سستا آٹا سکیم میں 20 ارب روپے بار بار یاددہانیوں کے باجود ادا نہیں کئے گئے جبکہ گزشتہ سال سیلاب کی مزید پڑھیں

پشاوراورخیبرمیں 8 ہزار 732 والدین پولیو ویکسین سے انکاری

ویب ڈیسک:2 اضلاع بشمول پشاور میں خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران مجموعی طورپر8 ہزار732 انکاری والدین سامنے آئے ہیں جن کی مزاحمت کی وجہ سے ان کے بچوں کو حفاظتی قطرے نہیں پلائے جاسکے ہیںرپورٹ کے مطابق پشاور کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو کی 7 روزہ خصوصی مہم اختتام پذیر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں 7 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی، مہم پشاور اور ضلع خیبر میں چلائی گئی، محکمہ صحت کی جانب سے مہم کے اختتام پر جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پشاور مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کی نشاندہی ہو چکی، آپریشن کا عندیہ دیدیا گیا

ویب ڈیسک: غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف آج سے آپریشن شروع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کے پاس موجود غیر قانونی طور پر رہائش پذیر، غیر ملکیوں کی شناخت پہلے ہی کی جا چکی ہے۔ پولیس ذرائع مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی تارکین وطن کا انخلاء،مزید 6 ہزار سے زائد لوٹ گئے

ویب ڈیسک: ملک بھر میں مقیم تارکین وطن کا انخلاء طورخم اور چمن بارڈر کے راستے جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اب تک ایک لاکھ 74 ہزار 358 غیرقانونی مزید پڑھیں

پشاور میں4ہزار سے زائد خفیہ کیمرے لگانے کی منصوبہ بندی

ویب ڈیسک:دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر پشاور میں سیف سٹی منصوبے کے تحت چارہزار سے زائد کلوز سرکٹ خفیہ کیمرے لگانے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں پشاور سٹی میں تقریباًتین ہزار اور پشاو مزید پڑھیں