ٹانک دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں، فیروز جمال شاہ کاکاخیل

ویب ڈیسک: نگران صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹانک دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تین جگہوں مزید پڑھیں

پشاور، ر ہزن گینگز و پولیس مقابلوں میں تیزی، 1ر ہزن ہلاک، دو زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس اور راہزنوں کے درمیان مقابلوں میں مزید تیزی آگئی اور فائرنگ تبادلے میں ایک اور راہزن ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، اس دوران پولیس اہلکار کوبلٹ پروف جیکٹ سمیت پولیس وین کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکابینہ کا خصوصی اجلاس طلب، اہم معاملات زیر بحث لائے جائینگے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کریں گے۔ یاد رہے کہ اجلاس دن ساڑھے دس بجے منعقد مزید پڑھیں

پشاور پولیس سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے متحرک

ویب ڈیسک: پشاور پولیس کی جانب سے سٹریٹ کرائم کی روک تھام اور امن و امان کو مزید بہتر بنانے لیئے کاروائیوں میں مزید تیزی لانے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ان کارروائیوں میں اندرون شہر سمیت مختلف علاقوں مزید پڑھیں

پشاوریونیورسٹی میں شعبہ مطالعات سیرت النبیۖ بحال

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے بدھ کے روز یونیورسٹی آف پشاور کا دورہ کیا اور یونیورسٹی میں 2016سے بند ہونے والے شعبہ مطالعات سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا باقاعدہ افتتاح کرکے ڈیپارٹمنٹ کو ازسرنو بحال مزید پڑھیں

پشاور، نگران وزیر اعلیٰ کا ادارہ برائے ذہنی صحت ہسپتال کا افتتاح

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے ادارہ برائے ذہنی صحت ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ادراہ برائے ذہنی صحت ہسپتال پراجیکٹ پر 2013 میں کام شروع ہوا تھا۔ اس ہسپتال 225 بیڈ، سٹی مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں شعبہ مطالعات سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا افتتاح

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے جامعہ پشاور کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے شعبہ مطالعات سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں سابق صوبائی وزراء ظاہر شاہ، امان اللہ مزید پڑھیں

پشاور، جعلی وغیررجسٹرڈادویات کے کاروبار سے وابستہ ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: اینٹی کرپشن سرکل پشاور کی بڑی کارروائیاں، جعلی وغیررجسٹرڈادویات کے کاروبار سے وابستہ ملزمان دھر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل پشاور سعد اللہ کی زیر نگرانی چھاپہ مار ٹیم نے کاروائیاں کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور، 14 فارن ایکٹ میں گرفتار 52 قیدی افغانستان روانہ

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں 14فارن ایکٹ میں گرفتار 52 قیدیوں کو افغانستان روانہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپرٹنڈنٹ پشاور جیل کا کہنا تھا کہ قیدیوں کو پشاور سنٹرل جیل میں حکام کے حوالے کیا گیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پشاور،بچوں کے اغواء اور خواتین سے زیادتی واقعات میں اضافہ

(نعمان جان سے ) پشاور میں رواں سال کے دوران بچوں کے اغواء کی وارداتوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی اور ریپ کیسز کی شرح میں اضافہ ہواہے، ریپ کے58،خواتین کو شادی ود یگر مقاصد کیلئے اغواء کے 49 کیسزرپورٹ مزید پڑھیں

غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی کا آج آخری دن ہے، فیروز جمال شاہ کاکاخیل

ویب ڈیسک: نگران صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری عابد مجید نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کا آخری دن ہے۔ رضاکارانہ طور واپس جانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق وزیر ارباب شیر علی کے گھر پر واپڈا اور پولیس کا چھاپہ

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ارباب شیر علی کے گھر پر واپڈا اور پولیس نے چھاپہ مارا۔ اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ سابق ایم این اے نے کنڈا لگا مزید پڑھیں

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن بحال

ویب ڈیسک: باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ یہاں سے پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن بحال ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ابوظہبی، جدہ اور دبئی کی پروازیں مزید پڑھیں

خوردبرد کیس، سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا سے پوچھ گچھ شروع

ویب ڈیسک: کورونا وباء کے دوران سامان کی خریداری میں خوردبرد کیس میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا نیب کے سامنے پیش ہوگئے، نیب جے آئی ٹی نے سابق صوبائی وزیر سے پوچھ گوچھ کی مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنی پشاور’گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

ویب ڈیسک: ڈبلیو ایس ایس پی میں بھوت ”گھوسٹ”ملازمین کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی ہے جبکہ شاہی کھٹہ پر ڈیوٹی دینے والے درجنوں ملازمین کے تبادلے اور تقرریاں کر دی گئی ہیں مختلف خلیجی ممالک میں جانے والے ڈبلیو ایس مزید پڑھیں

بی آر ٹی نے95کروڑ بقایاجات طلب کرلئے، سروس محدود کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک:پشاور کی بس ٹرانزٹ کمپنی نے مالی بحران کے باعث صوبائی حکومت سے بقایا جا ت کی مدمیں 95کروڑ روپے طلب کر لئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بی آر ٹی سروس کو مزید پڑھیں