جعلی حکومت کے خلاف منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہے، اسد قیصر

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رستم، ملائشیاء ٹریفک حادثے میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے رستم کے 3 افراد ملائشیاء میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے جن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ذرائع کےمطابق نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور سول سوسائٹی کے مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں طوفانی بارشیں، 21 افراد جاں بحق، 32 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی۔ ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع خیبر، دیر اپر و لوئر، چترال لوئر، سوات، باجوڑ، شانگلہ، مانسہرہ، مھمند، مالاکنڈ، کرک، ٹانک، مردان، پشاور، مزید پڑھیں

شانگلہ، بارشوں کے باعث ضلع بھر میں تمام سکول دو روز کیلئے بند

ویب ڈیسک: شانگلہ میں بارشوں کے باعث اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے ضلع بھر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز دو روز 16 تا 17 اپریل بند رکھنے کا حکمنامہ جاری کر مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں سے دریائے سوات میں سیلاب، متعدد گھر خالی کرا لئے گئے

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں حالیہ بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے سوات میں بارشوں کی وجہ سے نیچلے درجے کا سیلاب ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے مزید پڑھیں

مردان، موٹر کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، 3افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے رستم پلوڈھیری سپنکئی میں موٹر کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری جس سے 3افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس جائے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سیلاب سے متاثر، وفاق فلڈ ریلیف فنڈ جاری کرے، فضل شکور خان

ویب ڈیسک: حالیہ بارشوں کے باعث صوبہ بھر میں سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ چارسدہ روڈ پر دریائے خِالی میں سیلاب کے خطرے کے دورے کے موقع پر صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

مینگورہ، ہوٹل میں کھانا کھاتے لڑکا لڑکی قتل، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع سوات کی تحصیل مینگورہ میں ہوٹل میں کھانا کھاتے لڑکا لڑکی قتل کر دیئے گئے جبکہ ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ ڈھیرئ حدود تھانہ کانجو میں فائرنگ مزید پڑھیں

مانسہرہ، برساتی نالے میں طغیانی، 12 سالہ بچی سیلاب میں بہہ گئی

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں حالیہ بارشوں سے اوگی میں اورگر سیری کے مقام پر برساتی نالے میں طغیانی دیکھی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے ریسکیو1122 کا کہنا تھا کہ برساتی نالے میں عطاء الرحمان نامی شخص کی 12 مزید پڑھیں

چترال، سیلابی ریلہ رہائیشی علاقے میں داخل، سکول دو دن کیلئے بند

ویب ڈیسک: ضلع چترال میں بھی بارش نے تباہی مچا دی، سیلابی ریلہ رہائیشی علاقے میں داخل ہو گیا۔ ضلع چترال کی تحصیل دروش میں اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ،سیلابی ریلہ رہائیشی علاقے میں داخل ہونے سے مزید پڑھیں

نوجوان کو بحفاظت ریکور

مروت کینال ٹوچی میں پھنسے نوجوان کو بحفاظت ریکور کرلیا گیا

ویب ڈیسک: ریسکیو 1122بنوں کا ریسکیو آپریشن ،مروت کینال ٹوچی میں پھنسے نوجوان کو بحفاظت ریکور کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122بنوں کے کنٹرول روم کو مروت کینال ٹوچی کے مقام پر نوجوان کے پھنسنے کی اطلاع ملی جس مزید پڑھیں

کمراٹ میں برفباری

دیر بالا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال،کمراٹ میں برفباری

ویب ڈیسک: دیربالا میں مسلسل بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،کمراٹ میں برفباری شروع ہو گئی ۔ مسلسل بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بندجبکہ بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔ بارشوں مزید پڑھیں

گھر پر پہاڑی تودہ

لوئردیر :گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے چار افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: لوئردیر میں بارشوں نے تباہی محا دی ،نواحی گائوں لقمان بانڈہ میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے چار افرادجاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل بارشوں کے باعث لقمان بانڈہ کے رہائشی گل دازیب نامی مزید پڑھیں