پولنگ جاری

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں ووٹرز کی کل تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 92 ہزار 381 ہیں۔ جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروس بندش،ناگزیر حالات میں وفاق کو درخواست کرینگے، فیروز جمال

ویب ڈیسک: نگران صوبائی وزیراطلاعات بیرسٹر فیروزجمال کاکا خیل کا الیکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ شفاف اننتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانا ہمارا مینڈیٹ مزید پڑھیں

پشاور، پولنگ سامان کی ترسیل کا عمل 3 مختلف مقامات سے جاری

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونےوالے وام انتخابات کیلئے تمام تر تیاریاں آخری مرحلہ میں داخل ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائِ دارالحکومت پشاور میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل 3 مختلف مقامات سے جاری ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق

خیبر پختونخوا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، جرمانوں کے اعداد وشمار جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والے اُمیدواروں کیخلاف عائد جرمانوں کے اعداد وشمار جاری کر دئیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد وشمار میں کہا گیا مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

پشاور، سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحان دوم کے نتائج کا اعلان

ویب ڈیسک: پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان دوم کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق مجموعی طور پر پارٹ ون امتحان میں 23ہزار 629 طلباء وطالبات نے حصہ لیا، جن میں 21ہزار 647 اُمیدواروں نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، 15 ہزار 696 پولنگ سٹیشن قائم، سیکورٹی انتظامات مکمل

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئَے 15 ہزار 696 پولنگ سٹیشن قائم جبکہ سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئَے گئَے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر شمشاد خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

ووٹرز زائد المیعاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ کاسٹ کر سکیں گے

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2023ء کی ووٹر لسٹ میں شامل شہریوں کو پرانے اور زائد المیعاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے 859 پریذائیڈنگ مزید پڑھیں

پولنگ کیلئے گاڑیوں کی بکنگ جاری، ڈرائیورز کے ارے نیارے، منہ مانگے دام طلب

ویب ڈیسک: عام انتخابات میں پولنگ کیلئے ووٹرز لانے والے اور لے جانے کیلئَے گاڑیوں کی بکنگ جاری کے روز ووٹرز کو لانے کیلئے گاڑیوں کی بکنگ امیدواروں کیلئے وبال جان بن گئی ہے۔ 8 فروری کو عام انتخابات کے مزید پڑھیں

پلان تیار

انتخابات :پشاور میں ٹریفک روانگی برقرار کھنے کیلئے پلان تیار

ویب ڈیسک :8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پشاور ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

رواج غگ

فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے، نگراں وزیر عامر عبداللہ

ویب ڈیسک: صوبائی نگراں وزیر برائے ضم اضلاع وزیر عامر عبداللہ نے کہا ہے کہ فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی کرنے سے زبردستی منع کرنا ظلم ہے۔ خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم مزید پڑھیں

4 دہائیوں

4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہ بن سکا

ویب ڈیسک: 4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہیں بن سکا۔ 40 سالوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی سیاستدان خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی کرسی نہ سنبھال سکا۔ 40 سال پہلے خیبر مزید پڑھیں

ہسپتالوں چھٹیاں

عام انتخابات 2024، خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے تناظر میں خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر مزید پڑھیں

عام انتخابات کیلئے ٹریفک پلان تیار، بھاری نفری کی تعیناتی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ملک بھرمیں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے منظم ٹریفک پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ ٹریفک روانی جاری رکھنے کیلئے بھاری نفری کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سٹی ٹریفک مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

پشاور، محکمہ ایکسائز کا منشیات سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک: پشاور میں محکمہ ایکسائز کا منشیات سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. تھانہ ایکسائز پشاور ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار کر دیا ہے۔ سیکرٹری ایکسائز سید فیاض علی مزید پڑھیں

کنٹرول روم قائم

عام انتخابات :وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم

ویب ڈیسک :8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے ۔ وزیر اعلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق ایمرجنسی کنٹرول روم مزید پڑھیں

انجینئر اختر حمید خان

انجینئر اختر حمید خان پیسکو کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات

ویب ڈیسک :انجینئر اختر حمیدخان کو پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کیاگیا ۔ وزارت توانائی کی جانب سے انجینئر اختر حمیدخان کو بطور سی ای او پیسکو تعینات کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا مزید پڑھیں