پولنگ کیلئے گاڑیوں کی بکنگ جاری، ڈرائیورز کے ارے نیارے، منہ مانگے دام طلب

ویب ڈیسک: عام انتخابات میں پولنگ کیلئے ووٹرز لانے والے اور لے جانے کیلئَے گاڑیوں کی بکنگ جاری کے روز ووٹرز کو لانے کیلئے گاڑیوں کی بکنگ امیدواروں کیلئے وبال جان بن گئی ہے۔ 8 فروری کو عام انتخابات کے مزید پڑھیں

پلان تیار

انتخابات :پشاور میں ٹریفک روانگی برقرار کھنے کیلئے پلان تیار

ویب ڈیسک :8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پشاور ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

رواج غگ

فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے، نگراں وزیر عامر عبداللہ

ویب ڈیسک: صوبائی نگراں وزیر برائے ضم اضلاع وزیر عامر عبداللہ نے کہا ہے کہ فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی کرنے سے زبردستی منع کرنا ظلم ہے۔ خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم مزید پڑھیں

4 دہائیوں

4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہ بن سکا

ویب ڈیسک: 4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہیں بن سکا۔ 40 سالوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی سیاستدان خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی کرسی نہ سنبھال سکا۔ 40 سال پہلے خیبر مزید پڑھیں

ہسپتالوں چھٹیاں

عام انتخابات 2024، خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے تناظر میں خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر مزید پڑھیں

عام انتخابات کیلئے ٹریفک پلان تیار، بھاری نفری کی تعیناتی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ملک بھرمیں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے منظم ٹریفک پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ ٹریفک روانی جاری رکھنے کیلئے بھاری نفری کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سٹی ٹریفک مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

پشاور، محکمہ ایکسائز کا منشیات سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک: پشاور میں محکمہ ایکسائز کا منشیات سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. تھانہ ایکسائز پشاور ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار کر دیا ہے۔ سیکرٹری ایکسائز سید فیاض علی مزید پڑھیں

کنٹرول روم قائم

عام انتخابات :وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم

ویب ڈیسک :8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے ۔ وزیر اعلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق ایمرجنسی کنٹرول روم مزید پڑھیں

انجینئر اختر حمید خان

انجینئر اختر حمید خان پیسکو کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات

ویب ڈیسک :انجینئر اختر حمیدخان کو پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کیاگیا ۔ وزارت توانائی کی جانب سے انجینئر اختر حمیدخان کو بطور سی ای او پیسکو تعینات کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

پشاور، کامران بنگش کی عبوری ضمانت میں 16 فروری تک توسیع

ویب ڈیسک: سابق صوبائِی وزیر کامران بنگش کی عبوری ضمانت میں 16 فروری تک توسیع کر دی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ میں اس حوالے سے کیس کی سماعت جسٹس عتیق شاہ نے کی۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کو مزید پڑھیں

تدریسی ہسپتالوں میں الیکشن کے دوران 11 روزہ خصوصی پلان تشکیل

ویب ڈیسک: تدریسی ہسپتالوں میں الیکشن 2024ء کے دوران 11 روزہ خصوصی پلان تشکیل دیدیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے بڑے تدریسی ہسپتالوں کی انتظامیہ نے 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں کسی بھی ناخوشگوارواقعہ مزید پڑھیں

پولیس و ایف سی دستے پولنگ سٹیشنوں کا چارج 6 فروری کو لیں گے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں انتخابات کےلئے پولنگ سٹیشنوں پر انتظامات کا معائنہ شروع کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سکیورٹی کیلئے خیبر پختونخوا پولیس ، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور فرنٹیئر کور کے دستے حساس اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کا مزید پڑھیں

پشاور میں مختلف مقامات پر فائرنگ واقعات،2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور میں مختلف مقامات پر فائرنگ واقعات،2 افراد جاں بحق، تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ ارمڑ پایاں میں آئس نشہ کرنے والے دوست نے دوسرے دوست کو قتل کر دیا جبکہ بھانہ ماڑی میں نامعلوم افراد کی مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء، خواجہ سراﺅں کے لئے نیا حکم نامہ جاری

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے خواجہ سراﺅں کے لئے الیکشن میں علیحدہ قطار مختص کرنے اور انہیں سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے خواجہ سراﺅں کے لئے مخصوص کوٹہ مقرر کرنے کی درخواست نمٹا دی۔ تین صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء، جے یو پی (نورانی) کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

ویب ڈیسک: جے یو پی (نورانی) کے مرکزی رہنماء سید محمد سبطین گیلانی نے کہا ہے کہ علامہ شاہ احمد نورانی اور شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے کر بڑا کارنامہ انجام دیا، جو دنیا مزید پڑھیں