پشاور، درسی کتب سے متعلق اصلاحاتی کمیٹی کی تجاویز منظور

ویب ڈیسک: درسی کتب سے متعلق اصلاحاتی کمیٹی کی تجاویز منظور کر کے بڑا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے تجاویز منظور کرلی گئی ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی میں پاک فوج کے زیرانتظام 2 روزہ امن و ثقافتی میلے کا انعقاد

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی میں پاک فوج کے زیرانتظام 2 روزہ امن و ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبے کے مختلف علاقوں، باالخصوص قبائلی علاقوں سے آنے والے طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

جامعہ پشاور کے متعدد شعبہ جات میں داخلہ کی شرح انتہائی کم ریکارڈ

ویب ڈیسک: جامعہ پشاور کے متعدد شعبہ جات میں داخلہ کی شرح انتہائی کم ریکارڈ کی گئی۔ اس حوالے سے جاری ہونیوالی دستاویز میں درج ہے کہ خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں رواں سال داخلوں کی شرح نصف مزید پڑھیں

پشاور، گھر کے اندر سلینڈر دھماکہ، 9 افراد زخمی ، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع پشاور میں گھر کے اندر سلینڈر دھماکہ میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں واقعہ لنڈی سڑک پر گھر کے اندر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، مخصوص افغانیوں کو پی او سی کارڈ جاری کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: افغانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، عدالت کی جانب سے پی او سی کارڈ جاری کرنے کا حکم، تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کو پی او سی کارڈ (پاکستان اوریجن کارڈ) مزید پڑھیں

پٹرول پمپ ڈکیتی

پشاور، پٹرول پمپ میں ڈکیتی کی واردات، چور 40 لاکھ لےاُڑے

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ پہاڑی پورا میں پٹرول پمپ کے منیجر سے ڈکیت 40 لاکھ روپے لے اُٰڑے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑی پورا کی حدود میں پیٹرل پمپ میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور، بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان، ضلعی انتظامیہ الرٹ

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبہ خیبرپختوانخوا کے تمام اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر مزید پڑھیں

30 جنوری خیبرپختونخوا پولیس کیلئے مشکل ترین دن تھا، آئی جی اختر حیات خان

سانحہ پولیس لائن مسجد کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ 30 جنوری کو پشاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے دھماکے سے 90 سے زیادہ پولیس اہلکار شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے۔ ویب ڈیسک: 30 جنوری خیبرپختونخوا پولیس کیلئے مزید پڑھیں

پشاور، معمولی بارش سے 215 فیڈر ٹرپ، 5 اضلاع میں بجلی بند

ویب ڈیسک: معمولی بارش سے صوبے کے مختلف اضلاع بشمول پشاور میں 215 فیڈر ٹرپ کر گئے۔ بارش کے باعث بجلی کی سپلائی بھی معطل ہوگئی اور رہائشی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ پشاورکے مختلف علاقوں میں تقریبا 16گھنٹے کے مزید پڑھیں

19 یونیورسٹیز میں وی سیز کی تقرری کیلئے انٹرویوز، 190سے زائد امیدوار شریک

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی19 یونیورسٹیزمیںوائس چانسلرزکی تقرری کےلئے انٹرویوزکا سلسلہ مکمل کرلیا گیاہے۔ انٹرویوز میں 190سے زائد امیدوار شریک ہوئے ہیں جن میں مختلف یونیورسٹیزکے سابق وائس چانسلرز بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ مزید پڑھیں

پشاور، پولنگ سٹیشن تبدیل ہونے کی شکایات، ووٹرز پریشان

ویب ڈیسک: پشاورمیں مختلف انتخابی حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرزکے پولنگ سٹیشن تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ اس سے متعلق الیکشن کمیشن کے آن لائن ایس ایم ایس نمبر پرغلط معلومات شیئر ہونے کی شکایت کردی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق خلاف ورزیاں، امیدواروں پر 9 لاکھ 66 ہزار روپے جرمانے عائد

ویب ڈیسک: ضابطہ اخلاق خلاف ورزیاں کرنے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں پر پر 9 لاکھ 66 ہزار روپے جرمانے عائد کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں امیدواروں کے الیکشن ضابطہ اخلاق کی مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 132 خاندان لوٹ گئے

ویب ڈیسک: غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 132 خاندان لوٹ گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 78 ہزار 300 ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 25 تا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں برفباری، سیاحوں کی حفاظت کیلئے اقدامات فائنل

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں برفباری شروع ہوتے ہی سیاحوں کا تانتا بندھ گیا ہے ۔ اس لئے ان کی حفاظت کیلئے ریسکیو 1122 کی جانب سے تمام تر اقدامات فائنل کر لئے گئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو کا کہنا مزید پڑھیں

ٹائم سنٹر آتشزدگی، متاثرہ تاجروں کا احتجاج، حکومت سے مالی امداد کی اپیل

ویب ڈیسک: پشاور صدر کے ٹائم سنٹر آتشزدگی کے حوالے سے متاثرہ تاجروں کی جانب سے احتجاج کرتے ہوئے پریس کلب کے باہر احتجاجی ریلی نکالی اورع پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر تاجروں کا کہنا تھا کہ ٹائم سنٹر مزید پڑھیں