سنی اتحاد کونسل کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا مطالبہ

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے سنی اتحاد کونسل نے عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں میں تاخیری حربوں پر تشویش ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے مشتاق غنی نے کہا ہے کہ سب سے مزید پڑھیں

امن و سلامتی پہلی ترجیح، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے دورہ چارسدہ کے موقع پر کہا ہے کہ امن و سلامتی ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہوگی جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس مزید پڑھیں

موسم کی خرابی کےباعث مالاکنڈ اور ہزارہ میں پولیو مہم ملتوی

ویب ڈیسک: موسم کی خرابی کے باعث مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں انسداد 2 دنوں کیلئے پولیو مہم ملتوی کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے۔ آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم موسلادھار بارش، سیلاب اور برف باری کی وجہ سے مالاکنڈ مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں کتوں اورسانپ کے کاٹنے کا علاج ندارد

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں کتوں اورسانپ کے کاٹنے سے بچاو کی ویکسین ناپید ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں روزانہ درجنوں افراد بغیرعلاج معالجہ واپس کردیئے جاتے ہیں اور ہسپتالوں میں ویکسین نہ ہونے کے باعث شہریوں مزید پڑھیں

سینٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسرز مقرر

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینٹ کی 6 خالی نشستوں پر ریٹرننگ افسران مقرر کردئیے ہیں جن میں سے وفاق کی ایک نشست، سندھ کی دو نشستیں اور بلوچستان کی تین نشستیں شامل ہیں۔ اس حوالے سے درخواست مزید پڑھیں

ہسپتالوں کے بقایاجات کی واپسی اور صحت کارڈ کی دوبارہ بحالی کا منصوبہ تیار،

ویب ڈیسک: صحت کارڈ کی بحالی کے ساتھ صوبے کے تدریسی ہسپتالوں کے بقایاجات واپس کرنے اورعلاج دوبارہ بحال کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورکی جانب سے صحت کارڈکے مریضوں کے مزید پڑھیں

ٹرانسفر، پوسٹنگ پر عائد پابندی ختم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: عام انتخابات کی وجہ سے ٹرانسفر، پوسٹنگ پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ میں لکھا گیا ہے کہ نگران حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے مقدمات کی تفصیل سمیت ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ اس حوالے سے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ریاست کے کمزور ہونے پر پورا پاکستان افسوس کر مزید پڑھیں

25 رکنی نگران وفاقی کابینہ سبکدوش، نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا

ویب ڈیسک: انتخابات کے بعد نئَ وائد ایوان کے منتخب ہونے کے بعد 25 رکنی نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے نگران وفاقی کابینہ اور انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے سبکدوش ہونے مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرآئینی ہے، سینیٹر علی ظفر

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرآئینی ہے۔ آج کے فیصلے پر سینیٹ سے مطالبہ کرتا ہوں پورے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

نجی سکولوں کے حوالے سے پرچہ فیس مقرر کرنے کی شکایات

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں پرائیویٹ سکولوں نے سالانہ امتحانات کی تیاریاں مکمل کرلیں اور آج سے پشاورسمیت مختلف اضلاع میں پرائیویٹ سکولوں میں طلبہ کے سالانہ امتحانات منعقد کئے جارہے ہیں۔ اس دوران بچوں سے پرچہ فیس یعنی پیپر منی مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی مستحق نہیں، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کر دی۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ 1-4 کے تناسب سے جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری مزید پڑھیں

صوبائی اسمبلی، ایک ماہ کیلئے 159 ارب روپے بجٹ کی منظوری

ایک ماہ کے لیے 159 ارب روپے بجٹ کی منظوری، خیبرپختونخوا اسمبلی صدراتی انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشن قرار۔ ڈاکٹر عباد صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ہونگے۔ ویب ڈیسک: صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی نے ایک ماہ کے لیے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ کا اعلان کل متوقع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ کا اعلان کل متوقع ہے ۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ملاقات میں کابینہ کا اعلان مزید پڑھیں

پشاور، سپیشل پراسیکیوٹر اینٹی نارکاٹکس فورس مستعفی

ویب ڈیسک: سپیشل پراسیکیوٹر اینٹی نارکاٹکس فورس وقاص چمکنی ایڈووکیٹ نے استعفی دے دیا۔ اس حوالے سے سپیشل پراسیکیوٹر وقاص چمکنی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ مزید اس عہدے پر کام کرنے سے معذرت خواہ ہوں۔

مہمند، طویل لوڈشیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج، پشاور باجوڑ روڈ بند

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں طویل لوڈشیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج بن گئے، اس دوران انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے پشاور باجوڑ روڈ کو ہرقسم ٹریفک کیلئَے بند۔ کر دیا۔ بجلی لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں