پشاور، شوال کا چاند دیکھنے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان اور محکمہ موسمیات کے نمائندے شامل ہونگے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی جدوجہد عید کے بعد روز پکڑے گی، ارباب شیر علی/ شاندانہ گلزار

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما ارباب شیر علی اور شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی جدوجہد عید کے بعد زور پکڑے گی۔ ارباب شیر علی نے کہا کہ 9 اپریل کو نہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقررکردیاگیا

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے قائد ایوان مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی وزیراعظم ہائوس سے جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ:مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کے معاملے پر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14روز میں جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق مزید پڑھیں

شوال کا چاند

رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ،شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات

ویب ڈیسک: شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ،ماہرین فلکیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں ۔ ملک میں شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت مزید پڑھیں

لرزہ خیز قتل

ایبٹ آباد میں دو نوجوانوں کا لرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر دو نوجوانوں کا لرزہ خیز قتل کردیاگیا ۔ واقعہ تھانہ رجوعیہ کی حدود کوہالیاںمیں پیش آیا جہاں تاک میں بیٹھے ملزمان نے فائرنگ کرکے اصغر اور شیر اعظم نامی نوجوانوں مزید پڑھیں

قومی سکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سیریز 18سے 27اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جس کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

سازشی ٹولہ سینیٹ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگیا،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ 5کروڑ آبادی والے صوبے کو حق نمائندگی سے محروم کرکے جعلی فارم 47کا سازشی ٹولہ سینیٹ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مزید پڑھیں

افغان باشندوں

افغان باشندوں کو تذکرہ پر طورخم سرحد کے راستے وطن جانے کی اجازت

ویب ڈیسک: پاکستان حکومت نے جذبہ خیرسگالی کے تحت تذکرہ پر افغان باشندوں کو طورخم سرحد کے راستے افغانستان جانے کی اجازت دیدی ۔ بارڈر حکام کے مطابق افغان باشندے تذکرہ پرعید تک طورخم سرحد کے راستے افغانستان جا سکتے مزید پڑھیں

امریکہ

رفح میں اسرائیلی آپریشن کی علامت نظر نہیں آرہی ،امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ کا کہنا ہے کہ رفح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کے قریب آنے کی کوئی علامت نظر نہیں آرہی ہے ۔ وائٹ ہائوس کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سابق اسرائیلی وزیر اعظم یائر مزید پڑھیں

دفعہ 144نافذ

عید الفطر :پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذکردیا گیا

ویب ڈیسک: عید الفطر کی آمد کے موقع پر پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذکردیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ پشاور نے دفعہ 144کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون مزید پڑھیں

پہلا سورج گرہن

رواں سال کاپہلا سورج گرہن، لاکھوں افراد نے نظارہ کیا

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں سال2024کے مکمل سورج گرہن کا آغا شمالی میکسیکو سے ہوا،جس کے بعد امریکا اورکینیڈا میں دیکھا گیا لاکھوں افراد نے نظارہ کیا۔ سورج گرہن کے سبب امریکا کی 15ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی مزید پڑھیں

مسجد الحرام

29رمضان المبارک ،مسجد الحرام میں 25لاکھ سے زائد نمازی جمع

ویب ڈیسک: مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کی 29ویں شب نماز عشا اور تراویح میں شرکت کیلئے 25لاکھ سے زائد نمازی مسجد الحرام میں جمع ہوئے۔ مسجد الحرام میں صبح سویرے سے ہی چہل پہل جاری تھی اور عمرہ زائرین مزید پڑھیں

رویت ہلا ل کمیٹی

پشاور :غیر سرکاری رویت ہلا ل کمیٹی کا اجلاس آج مسجد قاسم علی خان میں طلب

ویب ڈیسک:شوال کا چاند دیکھنے کے لئے پشاور میں غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج مسجد قاسم علی خان میں طلب کرلیا گیا ہے ۔ دوسری جانب سرکاری زونل کمیٹی کا اجلاس بھی آج پشاور کے اوقاف ہال مزید پڑھیں