موبائل فون

خیبر پختونخوا کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم نے ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں سکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی کہ مزید پڑھیں

ٹرانسفارمر چوری

کوہاٹ :ٹرانسفارمر چوری کی وارداتیں معمول بن گئیں

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں ٹرانسفارمر چوری کی وارداتیں روز کا معمول بن گئیں۔ رات گئے چور نواحی علاقہ کوٹ کے ٹیوب ویل کیلئے نصب ٹرانسفارمر کے قیمتی پرزے لے اڑے۔ نامعلوم چوروں بڑی مہارت سے ٹرانسفارمر اتار کر کوائیل اور مزید پڑھیں

بچہ جاں بحق

کاٹلنگ:دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم،بچہ جاں بحق،4افراد زخمی

ویب ڈیسک: کاٹلنگ کے گاﺅں باغ چرم میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچہ جاں بحق،4افراد زخمی ہو گئے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق حادثے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں جماعت پنجم کا مزید پڑھیں

بارش اور برفباری

اورکزئی اور پارا چنار میں بارش اور برفباری،سردی بڑھ گئی

ویب ڈیسک:اورکزئی اور پارا چنار میں بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری ، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ اورکزئی کے علاقہ ڈبوری کلایہ مشتی میلہ ماموزئی سمیت پہاڑی علاقوں پر شدید برفباری ہوئی ہے ۔ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ کا انتخاب بغیر پارٹی کے لڑیں گے

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے نامزد نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعلیٰ کا انتخاب بغیر پارٹی کے لڑیں گے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف مزید پڑھیں

25افراد زخمی

تیمر گرہ:مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 25افراد زخمی

ویب ڈیسک:لوئردیر تیمر گرہ میں مسافر کوچ گہری کھائی میں جا گری‘25افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ مقامی ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو فوری طورپر تیمر گرہ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ہسپتال ذرائع مزید پڑھیں

مشاورت مکمل

خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کی مشاورت مکمل

ویب ڈیسک:پی ٹی آئی کمیٹی نے خیبرپختونخوامیں حکومت سازی کیلئے پارٹی مشاورت مکمل کرلی ‘ صوبائی کابینہ کیلئے تجویز کردہ نام عمران خان کوارسال کئے جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کمیٹی میں نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسمیت دوسرے رہنماءشامل مزید پڑھیں

کوہاٹ، بجلی اور گیس کی عدم دستیابی پر خواتین سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں بجلی اور گیس کی عدم دستیابی پر خواتین سراپا احتجاج، سڑک بلاک کر دی۔ ذرائع کے مطابق ضلع کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل میں بجلی لوڈشیڈنگ اور گیس کی عدم دستیابی پر خواتین نے بھرپور احتجاج مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، اسمبلی اجلاس 28 فروری کو ہوگا، اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کا اسمبلی اجلاس 28 فروری کو ہوگا۔ اس حوالے سے سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اسمبلی اجلاس 28 فروری کو صبح 11 مزید پڑھیں