غزہ میں زمینی آپریشن اسرائیل کو مہنا پڑ گیا، بھاری نقصانات

ویب ڈیسک: غزہ میں زمینی آپریشن اسرائیل کو مہنا پڑ گیا۔ اس کے کئی فوجی ہلاک، ٹینک بھی تباہ کر دیئے گئے۔ ذرئع کے مطابق حماس نے غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر مزید پڑھیں

القسام بریگیڈز سے جھڑپوں میں مزید 13 اسرائیلی فوجی ہلاک

ویب ڈیسک: غزہ پر زمینی کارروائی کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ساتھ جھڑپوں میں مزید 13 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی آرمی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

حماس کا آئندہ چند روز میں مزید یرغمال غیرملکیوں کو رہا کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: حماس نے آئندہ چند روز میں مزید یرغمال غیر ملکیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حماس ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں چند غیر ملکیوں کو مزید پڑھیں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کا مواصلاتی رابطہ مکمل طور پر منقطع

ویب ڈیسک: اسرائِیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تواتر کیساتھ جاری ہے، غزہ کی پٹی پر مسلسل 26ویں روز شدید فضائی حملے اور توپ خانے سے شیلنگ کے بعد علاقے میں غزہ کا دنیا سے مواصلاتی رابطہ مکمل طور پر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا کمانڈر ابراہیم برہائی کو شہید کرنےکا دعویٰ،حماس کی تردید

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ میں مزید شدت، صیہونی افواج نے حماس کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ پر حملے میں حماس کمانڈر ابراہیم برہائی کو مارنے کا دعویٰ کر مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کے تسلسل پراقوام متحدہ کےاعلیٰ عہدیدارمستعفی

ویب ڈیسک: فلسطین میں اسرائیلی جارحیت روکنے میں ناکامی پرانسانی حقوق کمیشن کے نیویارک آفس کے سربراہ کریگ موخیبر بطور احتجاج مستعفی ہوگئے۔ کریگ موخیبر نے جنیوا میں ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے نام خط لکھا ہے جس میں مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج ہسپتالوں کو نشانہ بنانے لگی، بچوں سمیت 23 شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں فلسطین ترک دوستی ہسپتال بھی اسرائیل کے نشانے پر آ گیا اور صیہونیوں نے اپنی توپوں کا رخ طبی مراکز کی جانب موڑ دیا۔ ہسپتال کے قریب اسرائیلی فوج کی شدید بمباری کے نتیجے میں 23 مزید پڑھیں

اسرائیل کا جنگ بندی سے انکار، شہداء کی تعداد 9000 سے متجاوز

ویب ڈیسک:عالمی سطح پر حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ بندی روکنے کی کوششوں کو اسرائیل نے ہوا میں اڑا دیا اور جنگ جاری رکھتے ہوئے مزید 400 فلسطینی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے۔ یارہےغزہ پر اسرائیل کی مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ، خام تیل کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دگنی ہونے کا خدشہ پیدا ہونے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہےکہ غزہ میں اسرائیلی حملوں سے عالمی منڈی میں خام مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیل کی جانب سے وحشیانہ بمباری اور سینکڑوں شہادتوں کے بعد انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے اسرائیل کو خبردار کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینئر پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب مزید پڑھیں

حزب اللہ اسرائیل پر ایک اورکاری ضرب لگانے کیلئے تیار

ویب ڈیسک: غزہ کے ساتھ ساتھ اسرائیلی افواج کی لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ساتھ بھی کشیدگی شدت اختیار کرگئی ہے، فوجی ٹھکانوں پر حملے کے جواب میں حزب اللہ نے اسراِہل پر ایک اور کاری ضرب لگانے کیلئے تیاری مزید پڑھیں

فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتے، ایران

ویب ڈیسک: فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ ایران فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتا۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں امیرعبداللہیان مزید پڑھیں

اسرائیل کی القدس ہسپتال پر بمباری کی دھمکی، ڈبلیوایچ اوکااظہارتشویش

ویب ڈیسک: اسرائیلی فورسز کی جانب سے القدس ہسپتال خالی کرانے اور بعد ازاں بمباری کی دھمکی پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ القدس ہسپتال خالی کروانا مریضوں کی زندگی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فورسز کا حملہ تین اطراف سے ناکام ہوا، حماس

ویب ڈیسک: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے خفیہ جوہری تنصیبات والے شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ اسرائیل کی زمینی کارروائی میں شریک ایک فوجی ٹرک بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی فوج کا غزہ یا اسرائیل بھیجنے کا کوئی امکان ہیں، کمالہ ہیرس

ویب ڈیسک: امریکا کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا کہ خطے میں بڑھتے تشدد کے اس ماحول میں امریکا کا غزہ یا اسرائیل میں اپنی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قطعی طور پر ہمارے مزید پڑھیں