123156

پچاس ہزار روپے کا قرض مانگنے پر بھائی نے اپنے شادی شدہ بہن کو ہلاک کر دیا

ویب ڈسک (چارسدہ): چارسدہ شب قدر میں پچاس ہزار روپے کا قرض مانگنے پر بھائی نے اپنے شادی شدہ بہن کو اینٹ سے مار کر ہلاک کر دیا، ملزم بہن کا پچاس ہزار روپے مقروض تھا، ملزم کے خلاف تھانہ مزید پڑھیں

Sit in

جمرود میں تیراہ کوکی خیل متاثرین کا دھرنا 55 ویں روز بھی جاری

ویب ڈیسک (جمرود) :جمرود تیراہ کوکی خیل متاثرین کا دھرنا 55 ویں روز بھی جاری ہے، سیاسی اتحاد کے کارکنوں و مشران کی شرکت ہوئی،گھروں پر کالی جھنڈیاں لگانے کا فیصلہ بھی کیا، سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام متاثرینِ کی مزید پڑھیں

refugee

علاقہ دوآبہ افغان مہاجر کیمپوں میں بڑے پیمانے پر سرچ اپریشن

ویب ڈ یسک (ٹل):علاقہ دوآبہ افغان مہاجر کیمپوں میں بڑے پیمانے پر سرچ اپریشن،ایس ایچ او دوآبہ نے کہا سرچ اپریشن میں مجرم اشتہاری سمیت 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ سرچ اپریشن کے دوران گرفتار افراد سے مزید پڑھیں

Artificial Price Hike Lahore Overwhelmed with Soaring Prices of Vegetables Essential Commodities

ضلع باجوڑ میں سبزی منڈی کے منتقلی کے خلاف زبردست احتجاج

ویب ڈیسک (باجوڑ): ضلع باجوڑ میں سبزی منڈی کے منتقلی کے خلاف زبردست احتجاج، وزیر زراعت دورہ باجوڑ کے موقع پر نئے سبزی منڈی کا افتتاح کریں گے۔ تاجر برادری،سیاسی اتحاد اور آڑھتی بھرپور مزاحمت کریں گے۔ مظاہرین احتجاج سبزی مزید پڑھیں

pishawar protest

جنوبی وزیرستان شکئی عوام کا پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جاری

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان شکئی عوام کا پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جاری، علاقہ مکین سے پولیس سب انسپکٹر عثمان کا رویہ ناقابل برادشت ہے، وانا شکئی روڈ پر علاقہ مکین کا پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہیں،علاقہ مکین شکئی مزید پڑھیں

traders protest

لوئر دیر میں ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف مشتعل مظاہرین کا چکدرہ تیمرگرہ روڈ پر دھرنا

ویب ڈیسک (لوئردیر): سدو گریڈ سٹیشن سے شمشی خان فیڈر پر ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شمشی خان تالاش میں مشتعل مظاہرین کا چکدرہ تیمرگرہ روڈ پر دھرنا، سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں بن گئی۔ مظاہرین نے لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں

1196243 MajlisOnine 1476043242

پاراچنارسمیت ضلع بھر کے 196امام بارگاہوں میں مجالس عزاشروع

ویب ڈ یسک (پاراچنار):پاراچنارسمیت ضلع بھر کے 196امام بارگاہوں میں مجالس عزاشروع ہوگئی، ضلع کرم حساس قرار دیا گیا ہے، دفعہ 144 نافذ، پاراچنار عشرہ محرم میں ضلع کرم کے 196 امام بارگاہوں میں تقریبا 5077 مجالس جبکہ 156 ماتمی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 08 22 at 2.05.43 PM

کوہستان زیدکھاڑ کے قریب گاڑی دریا میں گر گئی

ویب ڈ یسک(کوہستان): کوہستان زیدکھاڑ کے قریب گاڑی دریا میں گر گئی، گاڑی میں سوار تین افراد بھی ڈوب گئے۔اطلاعات کے مطابق ڈوبنے والوں میں ڈرائیور محمد آیاز ولد احمد خان عرف مچھو ،ساکنہ چوچنگ اسکہ خیل جلکوٹ سے تعلق مزید پڑھیں

a159d4d7 3f53 432c b3cb 10f4f6ae8b25

چترال اپر کے وادی بروغل میں 5 ستمبر سے بروغل فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ہے

ویب ڈیسک (چترال): محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ چترال اپر کے زیراہتمام وادی بروغل میں 5 ستمبر سے بروغل فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ہے۔ دو روزہ فیسٹیول کی اختتامی تقریب 6 ستمبر کو منعقد ہو گی۔دو روزہ فیسٹیول مزید پڑھیں

f6e6d177998a8e5d2f91042668d78c67 XL

لوئر اورکزئی کے علاقہ الحسینی کول مائن نمبر 8 میں گیس بھرنے سے دھماکہ

ویب ڈ یسک (اورکزئی): لوئر اورکزئی کے علاقہ الحسینی کول مائن نمبر 8 میں گیس بھرنے سے دھماکہ ۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق دھماکے سے ایک کان کن جاں بحق 10 زخمی جبکہ ایک لاپتہ، کول مائن نمبر 8 مزید پڑھیں

download 106

سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب موٹر کار اور سوزوکی کےدرمیان تصادم

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی سوات ایکسپریس وے میں کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب موٹر کار اور سوزوکی کےدرمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو 1122 کے مطابق میڈیکل ٹیم نےجائے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو مزید پڑھیں

d66e0104 9a4a 45ae 8db4 3ed1e30ca95c

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی، دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ ناکام

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان):جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پولیس کا مشترکہ کاروائی سیکورٹی فورسز پولیس نے دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنالیا،ان دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے کے بعد غواخوا لامن میں 2خودکش جیکٹ ناکارہ کردیئے، ترجمان پولیس کےمطابق خصوصی مزید پڑھیں

news 1579066776 6340

صوابی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان سمیت ایک خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی):صوابی کے علاقہ تھانہ پرمولی شیوہ اسوٹا لار میں موٹرسائیکل پر سوار افراد نے فائرنگ کئی، جس سے ایک نوجوان اور خاتون جاں بحق ہوگئے ہیں، مرنے والوں کا تعلق باکر سے ہیں، پولیس کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

Load shedding under the name of maintenance 1024x538 2

ہری پور میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور شہراور گردونواح میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب اپنے حلقے میں لوڈشیڈنگ روکنے میں ناکام ہوئےاور متعدد علاقوں میں خودساختہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، ٹاون1ٹاون 2ٹاون 3کانگڑہ، سرائے نعمت خان، ریحانہ فیڈر، صوابی مزید پڑھیں

download 105

بالاکوٹ سب ڈویژن میں47 افراد کے ٹیسٹ مثبت آگئے

ویب ڈیسک (بالاکوٹ): بالاکوٹ سب ڈویژن میں 28 ہوٹلز کے 47 افراد کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں،47 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان کے ڈی اے کے مطابق اس میں گڑھی، بالاکوٹ، مہانڈری ،شوگران اور ناران شامل مزید پڑھیں