الیکشن 2024، انتخابی فہرستوں میں ناموں کے غلط اندراج کا انکشاف

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کی تیاریاں آخری مرحلہ میں داخل، امیدواروں کی فہرستوں سمیت ان کو ٹکٹّں کا اجراء جاری، ایسے میں انتخابی فہرستوں میِں مردوں اور خواتین کے ناموں کے غلط اندراج کا انکشاف کر کے مزید پریشانی بڑھا مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور ، صدر عارف علوی نے دستخط کر دیئے

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظور کر لیا۔ جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور مس کنڈکٹ کی کارروائی جاری تھی۔ سابق سپریم کورٹ جج مزید پڑھیں

ن لیگ نے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئے ن لیگ نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے راولپنڈی، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے قومی اور صوبائی حلقوں کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انتخابی نشان بیٹ الاٹمنٹ، آج الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: ‏پی ٹی آئی انتخابی نشان بیٹ کی الاٹمنٹ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے یا نہیں؟ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

الیکشن بارے بے یقینی صورتحال، ورلڈ بینک نے پریشانی ظاہر کر دی

ویب ڈیسک: پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے جاری بے یقینی صورتحال کےحوالے سے ورلڈ بینک نے بھی اپنی پریشانی سے آگاہ کر دیا۔ اس حوالے سے ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ 2024ء کے انتخابات اور مزید پڑھیں

میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج، ملک بھر میں‌فلائٹ آپریشن متاثر، موٹرویز بند

ویب ڈیسک: مک بھر کے اکثر میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں رہے جس کے باعث خیبرپختونخوا سمیت سندھ اور پنجاب سمیت ملک بھر میں مزید 18 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ کئی مقامات سے موٹرویز مزید پڑھیں

جے یو آئی میں اختلافات، ناراض کارکنان کوکاغذات واپس لینے کی ہدایت

ویب ڈیسک: ٹکٹس کی تقسیم پر معترض جمعیت کے ناراض کارکنان کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت۔ ذرائع کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پر جے یو آئی میں پیدا ہونے والے اختلافات پر پارٹی عہدیداروں نے ٹکٹوں کی تقسیم مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کے کاغذات مسترد، درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: پی ٹی آئِی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے تین حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ میںِ سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ درخواست کی سماعت جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

کابل، مولانا فضل الرحمان کی ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات

ویب ڈیسک: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر وفد کے ہمراہ افغانستان کے دورے پر موجود ہیں مزید پڑھیں

سروسز چیفس

فیض آباددھرنا:سروسز چیفس کو ملوث افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت

ویب ڈیسک :وزارت دفاع کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمود الزمان خان نے تینوں سروسز چیفس خط لکھ کر فیض آباددھرنے میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمود الزمان مزید پڑھیں

‘بیرسٹرگوہر

ٹکٹوں کیلئے پیسوں کے لین دین کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا‘بیرسٹرگوہر

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کیلئے پیسوں کے لین دین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ٹکٹوں کیلئے پیسوں کے لین دین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے‘پشاور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

سنگین خامیاں

انتخابی فہرستوں میں سنگین خامیاں سامنے آگئیں

ویب ڈیسک: نادرا کی جانب سے تیارکردہ انتخابی فہرستوں میں سنگین خامیاں سامنے آگئیں‘4 اضلاع میں خواتین کے نام مردوں اور مردوں کے نام خواتین کی انتخابی فہرستوں میں شامل کردیئے گئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

فیصلوں کا وقت ختم

کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلوں پر فیصلوں کا وقت ختم

ویب ڈیسک:ملک بھر میں 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلوں پر فیصلوں کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔ امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں کل جاری کی جائیں گی، امیدوار 12 جنوری تک کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں