پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا آخری ون ڈے آج،قومی ٹیم کی خامیوں پر بھی توجہ دینے کی ضرورت

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز ملتان میں جاری ہے اور آج اس کا آخری میچ ہونا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو صفر کی ناقابل مزید پڑھیں

سری لنکا نے آسڑیلیا کو شکست دیدی

تیسر ے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے آسڑیلیا کو شکست دیدی

سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان سری لنکا نے آسڑیلیا کو شکست دیدی، آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس مزید پڑھیں

پاکستان نےدوسرے ون ڈے میں بھی ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

پاکستان نےدوسرے ون ڈے میں بھی ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

ملتان: (سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو120 رنز سے شکست دےدی۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے8 وکٹوں پر275 رنز بنائے۔ کپتان بابراعظم نے77 اور امام الحق نے72 رنز مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، حسن آئوٹ، محمد وسیم جونیئر ان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ مزید پڑھیں

نوٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ہیرٹ ڈارٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

برطانوی ٹینس کھلاڑی ہیرٹ ڈارٹ نے نوٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں اطالوی کھلاڑی کامیلا جیورجی کو شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے یہ پہلا موقع ہے کہ ڈارٹ کسی ڈبلیو ٹی اے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا اعلان

بنگلہ دیش کیخلاف ہوم سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا اعلان

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ہوم سیریز کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سکواڈ میں جیسن ہولڈر اور کیمر روچ کو شامل نہیں کیا گیا، جیسن ہولڈر نے سلیکٹرز سے درخواست کی مزید پڑھیں

بھارت کا مسلسل 13 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کا خواب

بھارت کا مسلسل 13 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کا خواب جنوبی افریقہ نے ریزہ ریزہ کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی میچوں میں مسلسل 13 میچ جیتنے کا ریکارڈ بنانے کا خواب جنوبی افریقہ نے ریزہ ریزہ کردیا، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے میزبان ٹیم کو سات مزید پڑھیں

عبدالواحد بنگلزئی کا پی سی بی پاتھ ویز تک کا سفر

بلوچستان کےایک ڈرائیور کے بیٹے عبدالواحد بنگلزئی کا پی سی بی پاتھ ویز تک کا سفر

انسان اگر کچھ حاصل کرنے کی ٹھان لے توپھر راستے میں کھڑی چٹانیں بھی ریزہ ریزہ ہوجاتی ہیں ۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ عبدالواحد بنگلزئی کی داستان بھی اسی کی ایک مثال ہے۔ کوئٹہ کے غریب گھرانے مزید پڑھیں

کرکٹ ایسوسی ایشنز ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ

پی سی بی نےکرکٹ ایسوسی ایشنز ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ متعارف کروادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ متعارف کروادیا ہے۔ 24 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ ابتدائی طور پر پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں 10 سے 16 جون تک جاری رہے گا۔سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن میں یہ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج شام سات بجے دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ، آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کے پاس مزید پڑھیں

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے ٹرینٹ برج میں شروع ہوگا، انگلینڈ کی ٹیم نے لارڈز میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی مزید پڑھیں

محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن کلیئر

محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن کلیئر، بین الاقوامی میچوں میں کھیلنے کی اجازت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ فاسٹ بائولر محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کو درست قرار دیدیا گیا ہے اور اب وہ بین الاقوامی کرکٹ میں بائولنگ کے اہل ہو گئے ہیں، اس بات کا فیصلہ محمد حسنین کے نئے بائولنگ مزید پڑھیں

بابراعظم کی شاندار سنچری

بابراعظم کی شاندار سنچری، پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے بابر اعظم کی سنچری،امام الحق اور محمد رضوان کی نصف سنچریوں اور خوشدل شاہ کی بہترین فنشنگ کی بدولت ہائی سکورننگ میچ میں ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں