نتائج کا اعلان

الیکشن کمیشن کا تمام انتخابی حلقوں کے نتائج کا اعلان

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے تمام 852 قومی وصوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیرحتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تین حلقوں پر انتخابات ملتوی کئے اور تین حلقوں کے نتائج روکے ہیں۔ مزید پڑھیں

نتائج کی مبینہ تبدیلی

نتائج کی مبینہ تبدیلی، الیکشن کمیشن نے متعدد حلقوں کے نتائج روک دئیے

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں متعدد حلقوں پر اُمیدواروں کی کامیابی کے حتمی نتائج روک دئیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات میں قومی وصوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی مزید پڑھیں

نوازشریف اور آصف زرداری کی حکومت سازی کیلئے آج ملاقات متوقع

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع ہے جس میں حکومت سازی سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی ن لیگ

قومی اسمبلی:آزاد میدواروں کی سنچری مکمل،ن لیگ 73سیٹوں پر کامیاب

پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 54نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی،ایم کیو ایم17، مسلم لیگ ق 3، استحکام پاکستان پارٹی ، جے یو آئی 2، 2 ،مجلس وحدت المسلمین اور مسلم لیگ ضیاءکے حصے میں ایک، ایک نشست آئی ویب مزید پڑھیں

پنجاب میں مقابلہ سخت، آزاد امیدوار اور ن لیگ کی137،137سیٹیں

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء میں آزاد امیدوار اور ن لیگ کا مقابلہ مزید سخت ہوتا جا رہا ہے۔ خیبرپختونخوا میں کامیابی کے بعد اب پنجاب میں مقابلہ سخت ہو گیا۔ انتخابات کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت

پی ٹی آئی کا وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق، پنجاب اور خیر پختونخوا میں اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

حکومت کس کو دینی ہے فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے، نگراں وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کس کو دینی ہے اس کا فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے۔ ترک میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ جو سادہ اکثریت ظاہر کرے گا مزید پڑھیں

پولیس موبائل پر حملہ

ڈیرہ :پولیس موبائل پر حملہ‘ ایڈیشنل ایچ او شہید ‘3دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پردہشت گردوں کا حملہ ‘ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ‘ 3دہشت گرد بھی مارے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ڈی آئی خان کے علاقہ درازندہ میں پیش آیا جہاںدہشت گردوں نے مزید پڑھیں

میدان مار لیا

خیبر پختونخوا اسمبلی :آزاد امیدواروں نے اکثریت حاصل کرلی

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا اسمبلی کی 113نشستوں کے نتائج الیکشن کمیشن کے ای ایم ایس سسٹم پر موصول ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کو موصول نتائج کے مطابق خیبرپختونخوا سے 91 آزاد امیدواروں نے میدان مار لیاہے جبکہ جمعیت علمائے اسلام 7 مزید پڑھیں

خدشات مسترد

پاکستان نے انتخابات پر عالمی برادری کے خدشات مسترد کردیئے

ویب ڈیسک :پاکستان نے ملک بھر میں منعقد ہونے والے عام انتخابات سے متعلق عالمی برادری کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن پر امن اور کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ مزید پڑھیں

آرمی چیف

ترقی پسند ملک کے لئے انتشار موزوں نہیں‘آرمی چیف

ویب ڈیسک :پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء، خیبر پختونخوا میں آزاد امیدواروں کو تعداد 90 ہو گئی

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کےمطابق آزاد امیدواروں کو خیبرپختونخوا میں 90 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے 5 اور جے یو مزید پڑھیں

حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ شروع، نواز شریف متحرک، بیرسٹر گوہر کا انکار

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے نتائج ابھی مکمل نہیں ہوئے بلکہ غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ نواز شریف متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے تمام پارٹیوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع پر آزاد امیدوار وں کی جیت، غیر حتمی نتائج جاری

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے غیر حتمی نتائج جاری، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آزاد امیدوار آگے۔ جنوبی وزیرستان، حلقہ پی کے 110 جنوبی وزیرستان میں بھی غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے حلقہ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ سے رجوع

نتائج تبدیلی :آزاد امیدواروں کا ہائیکورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک :انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8امیدواروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔ درخواست گزاروں میں سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان ‘ سابق وزراءتیمور سلیم جھگڑا ، کامران بنگش ‘ارباب مزید پڑھیں