حوثیوں کی ریڈار سائٹ

امریکا کا یمنی حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: امریکا نے یمن میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی بحریہ کے جہاز سے حوثیوں مزید پڑھیں

خام تیل

یمنی حوثیوں کیخلاف امریکی حملے، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

ویب ڈیسک: یمنی حوثیوں کیخلاف امریکا کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت ایک اعشایہ 14 فیصد اضافے کے بعد 78 ڈالر 29 سینٹ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

بے گھر ہونیوالے فلسطینیوں کیلئے امداد ناکافی ہے، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ نے بے گھر ہونیوالے فلسطینیوں کیلئے خیموں، غذا، پانی اور ادویات کی فراہمی کو ناکافی قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے (او سی ایچ اے) کے سربراہ نے اسرائیلی حملوں اور مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے 100 روز

غزہ جنگ کے 100 روز مکمل، اسرائیلی حملوں سے مزید 135 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ جنگ کے 100 روز مکمل ہونے کے بعد بھی علاقوں پر اسرائیلی حملوں سے مزید 135 فلسطینی شہید ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 135 سے زائد فلسطینی شہید اور 312 افراد مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف

اسرائیل عالمی عدالت انصاف کےکسی فیصلےسے باز نہیں آئے گا، نیتن یاہو

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی عدالت انصاف کے کسی فیصلے سے باز نہیں آئے گا۔ انہوں نے نہایت ہٹ دھرمی سے کہا کہ کوئی طاقت غزہ میں کارروائیوں سے نہیں روک سکتی۔ اسرائیل مزید پڑھیں

دنیا بھر میں احتجاج

دنیا بھر میں احتجاج، غزہ میں نسل کشی رکوانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج کئے جارہے ہیں۔ مظاہرین کی جانب سے غزہ میں نسل کشی رکوانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ واشنگٹن مظاہرے میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ

نیویارک ٹائمز کیخلاف سابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دائر مقدمہ خارج

ویب ڈیسک: نیویارک ٹائمز کیخلاف سابق صدر ٹرمپ کی جانب سے دائر مقدمہ خارج کر دیا گیا۔ مختلف مقدمات کا سامنا کرنیوالے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور عدالتی جھٹکا لگ گیا۔ ٹیکس دستاویز حاصل کرنے کی مزید پڑھیں

ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس

اسرائیل نے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو قرار دیدیا

ویب ڈیسک: عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل نے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو قرار دیدیا۔ جنوبی افریقا نے اسرائیل پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام عائد کر کے عالمی عدالت انصاف میں کیس دائر مزید پڑھیں

مزید 151 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 151 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، حملوں میں مزید 151 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز بھی معطل ہوگئیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیلی مغویوں کو ادویات

اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی، اسرائیل کا حماس کیساتھ معاہدہ طے

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی سے متعلق معاہدہ طے پاگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت اسرائیل غزہ کیلئے امداد میں ادویات اور دیگر اشیا کی مقدار بڑھا دیگا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

یمن کیخلاف امریکی اور برطانوی

حماس کی یمن کیخلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کی شدید مذمت

ویب ڈیسک: حماس نے یمن کیخلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے کی سلامتی کو مزید پڑھیں

غیرملکی فورسز

غیرملکی فورسز کے حوالے سے افواہیں درست نہیں، سعودی وزارت دفاع

ویب ڈیسک: سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ غیرملکی فورسز کے حوالے سے افواہیں درست نہیں. تفصیلات کے مطابق سعودیہ نے کنگ فہد ائیربیس پر غیرملکی افواج کی موجودگی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

نیوجرسی کی پہلی مسلمان

امریکہ، پاکستانی نژاد فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کی پہلی مسلمان ٹاون میئر بن گئیں

ویب ڈیسک: پاکستانی نژاد فوزیہ جنجوعہ امریکی ریاست نیوجرسی کی پہلی مسلمان ٹاون میئر بن گئیں. امریکہ کو عام طور پر تارکین وطن کا ملک کہا جاتا ہے. یہ اک حقیقت ہے کہ دنیا کے کسی ملک میں اتنے تارکین مزید پڑھیں

مزید151فلسطینی شہید

غزہ پر بمباری جاری‘مزید151فلسطینی شہید

ویب ڈیسک :غزہ پر اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری ‘مزید151 فلسطینی شہید اور248 زخمی ہوگئے ‘بمباری کی وجہ سے انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز بھی معطل ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں23ہزار708 مزید پڑھیں

ایران کی امریکی آئل ٹینکر یرغمال بنانے کی تصدیق

ویب ڈیسک: بحیرہ عرب میں امریکی آئل ٹینکر یرغمال بنانے کی ایران نے تصدیق کردی ہے۔ اس سلسلے میں جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں امریکی آئل ٹینکر سانت نیکولاس کو قبضے مزید پڑھیں

حج و عمرہ میں آسانی، مسجد الحرام زونز میں تقسیم کرنے کا معاہدہ طے

ویب ڈیسک عازمین حج و عمرہ کی سہولت اور آسانی کیلئے سعودی حکومت کی جانب سے اقدامات اٹھائَے جانے لگے ہیں۔ اس حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت مسجد الحرام کو کوڈیڈ زونز میں تقسیم کیا مزید پڑھیں

طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں 6 ممالک ایک ساتھ نمبر ون

ویب ڈیسک: عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی۔ اس فہرست میں سب سے منفرد بات 6 ممالک کا ایک ساتھ نمبر ون ہونا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2024ء میں جنوری تا مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں کیخلاف امریکہ اور برطانیہ کا مشترکہ آپریشن

ویب ڈیسک: فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھانے پر یمن بھی زیر عتاب آ گیا۔ امریکہ اور برطانیہ نے حوثیوں کے خلاف نیا محاظ کھولتے ہوئے آپریشن شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یمن کے حوثیوں کی جانب سے خلیج مزید پڑھیں

اسرائِیل جنگی جرائم، عالمی عدالت انصاف میں سماعت شروع

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے اپیل کی ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کی جائے۔ عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مزید پڑھیں