وائٹ ہاؤس کمپلیکس

وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے بیرونی گیٹ سے مشکوک گاڑی کی ٹکر

ویب ڈیسک: امریکہ، وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے بیرونی گیٹ سے مشکوک گاڑی کی ٹکراگئی جس کے بعد سیکورٹی حرکت میں آگئی۔ میڈیا کے مطابق امریکی سیکریٹ سروس کے کمیونیکیشن چیف نے اس حوالے سے بتایا کہ ڈرائیور کو گرفتار کر مزید پڑھیں

بنگلادیش میں انتخابات

بنگلادیش میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں تھے، امریکہ

ویب ڈیسک: امریکا نے بنگلادیش میں انتخابات کے حوالے سے کہا کہ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں تھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اپوزیشن کے ہزاروں ارکان کی گرفتاریوں اور انتخابی مزید پڑھیں

فلپائن اور انڈونیشیا میں بیک وقت شدید زلزلہ، عوام میں خوف پھیل گیا

ویب ڈیسک: فلپائن اور انڈونیشیا میں بیک وقت زلزلہ ریکارڈ کیا ، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں زلزلے کی شدت 7 اور انڈونیشیا مزید پڑھیں

غزہ تنازع پھیلنے کے

مشرق وسطیٰ کے تمام رہنما غزہ تنازع پھیلنے کے حق میں نہیں، بلنکن

ویب ڈیسک: امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے تمام رہنما غزہ تنازع پھیلنے کے حق میں نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ لبنان، اسرائیل، حزب اللہ تنازع بڑھنا کسی کے مفاد میں نہیں۔ اسرائیل روانگی مزید پڑھیں

ایک اور وباء عالمی خوراک کی فراہمی متاثر کر سکتی ہے ، ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک: کورونا جیسی سنگین صورتحال کے بعد ایک مرتبہ پھر سے عالمی خوراک کیلئے خطرات کا اشارہ دیا جانے لگا ہے۔ عالمی ماہرین خوراک سمیت ڈبلیو ایچ او کے حکام نے کہا ہے کہ وبائی امراض کے ساتھ ایسے مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے3ماہ مکمل،فلسطینی شہداءکی تعداد23ہزار کے قریب

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کے غزہ پر تازہ حملوں میں دو صحافیوں سمیت 113 افراد شہید ہو گئے۔ ان حالیہ واقعات کے بعد فلسطینی شہداءکی تعداد 23 ہزار کے قریبپہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب اردن کے شاہ عبداللہ نے خطے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

حزب اللہ باز نہ آیا تو حماس والا حال کردینگے‘ نیتن یاہو

ویب ڈیسک :اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ حزب اللہ باز نہ آیا تو حماس والا حال کردیں گے، حماس دہشتگرد تنظیم ہے جس کیخلاف جنگ جاری رہے گی غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگی مزید پڑھیں

صحافی حمزہ الدحدوح شہید

اسرائیلی حملے میں ایک اور صحافی حمزہ الدحدوح شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی حملے میں ایک اور صحافی حمزہ الدحدوح شہید ہو گئے. جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیل کی جانب سے بدترین جارحیت جاری ہے۔ فضائی حملوں میں قطری میڈیا الجزیرہ غزہ کے بیوروچیف وائل الدحدوح کا مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے دفاع میں‌ جرمن وزیر خارجہ بھی بول پڑیں

ویب ڈیسک: اسرائیلی جارحیت کے خلاف جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئر بوک نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہیے۔ جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

2024ء ہمارے لیے مشکل سال ہوگا، اسرائیلی فوجی سربراہ

ویب ڈیسک: غزہ میں ناکامیوں اور اپنے اہداف پورے نہ کر سکنے کے باوجود اسرائیل میں نہ مانوں کی رٹ لگائَے ہوئے جنگ جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی سربراہ نے غزہ جنگ پورے سال جاری مزید پڑھیں