اسرائیل

غزہ جنگ، اسرائیل کو 54 ارب ڈالر کا مزید نقصان ہو سکتا ہے، اقتصادی ماہرین

ویب ڈیسک: بینک آف اسرائیل کے مطابق غزہ جنگ پر اسرائیلی معیشت کو 54 ارب ڈالر کا مزید نقصان ہو سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ کے اسرائیل کی معاشی صورتحال پر مرتب ہونیوالے تباہ کن اثرات نے مزید پڑھیں

امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی کا راج، کاروبار زندگی مفلوج

ویب ڈیسک: امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں بارشوں اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ اس شدید سردی سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی کی لہر اور مزید پڑھیں

اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر حملےجاری رہینگے، حسن نصراللہ

ویب ڈیسک: بحیرہ احمر میں امریکی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت کو خطرے میں ڈال دیا، ان مزید پڑھیں

نیدرلینڈ، مسلمان نوجوانوں نے جان پر کھیل کر قرآن کی بے حرمتی رکوا دی

ویب ڈیسک: نیدر لینڈز میں مسلم نوجوانوں نے پولیس سے لڑ کر قرآن کی بے حرمتی رکوا دی۔ نیڈرلینڈز کے شہر راٹرڈیم میں قرآن کی بے حرمتی کا گھناﺅنا منصوبہ دی پیٹریاٹک یوروپینز اگینسٹ کے لیڈر ایڈون وویگنزویلڈ نے تیار مزید پڑھیں

امریکہ کو جنگ میں دلچسپی نہیں لیکن یمن کو روکنا ہوگا، جان کربی

ویب ڈیسک: یمنی حوثیوں سے متعلق ایران کو امریکہ کی وارننگ، ترجمان وائٹ ہاﺅس جان کربی نے کہا ہے کہ یمن کے ساتھ جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں لیکن یمن کو روکنا ہوگا۔ امریکی صدر بائیڈن نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

نیتن یاہو جنگی جنون میں مبتلا، یرغمالیوں کی رہائی کا متبادل پلان مسترد

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق کسی بھِی دوسرے پلان کو مسترد کرتے ہوئے ے جنگی آپریشن کو اس مسئلے کا واحد حل قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اور جنگی کابینہ مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی جارحیت میں تیزی، مزید 125 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی جارحیت میں تیزی، صیہونیوں نے غزہ میں ہر سو تباہی پھیلا دی، مزید 125 فلسطینی شہید جبکہ 265 سے زائد افراد زخمی کر دیئَے گئے۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی مرکزی شہر غزہ پر مزید پڑھیں

سردی کا 50 سالہ ریکارڈ

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ویب ڈیسک: کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ایڈمنٹن میں منفی 42 ڈگری درجہ حرارت ہے جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ منفی 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سخت ترین موسم اور شدید برف باری مزید پڑھیں

حوثیوں کی ریڈار سائٹ

امریکا کا یمنی حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: امریکا نے یمن میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی بحریہ کے جہاز سے حوثیوں مزید پڑھیں

خام تیل

یمنی حوثیوں کیخلاف امریکی حملے، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

ویب ڈیسک: یمنی حوثیوں کیخلاف امریکا کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت ایک اعشایہ 14 فیصد اضافے کے بعد 78 ڈالر 29 سینٹ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

بے گھر ہونیوالے فلسطینیوں کیلئے امداد ناکافی ہے، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ نے بے گھر ہونیوالے فلسطینیوں کیلئے خیموں، غذا، پانی اور ادویات کی فراہمی کو ناکافی قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے (او سی ایچ اے) کے سربراہ نے اسرائیلی حملوں اور مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے 100 روز

غزہ جنگ کے 100 روز مکمل، اسرائیلی حملوں سے مزید 135 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ جنگ کے 100 روز مکمل ہونے کے بعد بھی علاقوں پر اسرائیلی حملوں سے مزید 135 فلسطینی شہید ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 135 سے زائد فلسطینی شہید اور 312 افراد مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف

اسرائیل عالمی عدالت انصاف کےکسی فیصلےسے باز نہیں آئے گا، نیتن یاہو

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی عدالت انصاف کے کسی فیصلے سے باز نہیں آئے گا۔ انہوں نے نہایت ہٹ دھرمی سے کہا کہ کوئی طاقت غزہ میں کارروائیوں سے نہیں روک سکتی۔ اسرائیل مزید پڑھیں

دنیا بھر میں احتجاج

دنیا بھر میں احتجاج، غزہ میں نسل کشی رکوانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج کئے جارہے ہیں۔ مظاہرین کی جانب سے غزہ میں نسل کشی رکوانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ واشنگٹن مظاہرے میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ

نیویارک ٹائمز کیخلاف سابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دائر مقدمہ خارج

ویب ڈیسک: نیویارک ٹائمز کیخلاف سابق صدر ٹرمپ کی جانب سے دائر مقدمہ خارج کر دیا گیا۔ مختلف مقدمات کا سامنا کرنیوالے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور عدالتی جھٹکا لگ گیا۔ ٹیکس دستاویز حاصل کرنے کی مزید پڑھیں

ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس

اسرائیل نے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو قرار دیدیا

ویب ڈیسک: عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل نے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو قرار دیدیا۔ جنوبی افریقا نے اسرائیل پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام عائد کر کے عالمی عدالت انصاف میں کیس دائر مزید پڑھیں

مزید 151 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 151 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، حملوں میں مزید 151 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز بھی معطل ہوگئیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی مزید پڑھیں