امریکہ میں برفباری

کینیڈا اور امریکہ میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر، 83 ہلاکتیں

ویب ڈیسک: کینیڈا اور امریکہ میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہیں،جس سے اموات کی تعداد 83 ہو گئی ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں شدید ٹھنڈ سے اموات کی تعداد 83 ہو گئی ہے، شدید برفباری کے باعث مزید پڑھیں

روسی طیارے

بدخشاں میں تباہ ہونیوالے روسی طیارے کو افغان میڈیا نے بھارتی قرار دیدیا

ویب ڈیسک: بدخشاں میں تباہ ہونیوالے روسی طیارے کو افغان میڈیا نے بھارتی قرار دیدیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدخشاں کے ضلع زیبک میں بھارت کا مسافر طیارہ پہاڑوں پر گر کر تباہ ہو گیا، تاہم بھارتی وزارت سول مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام میں حملہ

اسرائیل کا شام میں حملہ‘ایرانی کمانڈر سمیت 5فوجی جاں بحق

ویب ڈیسک :شام کے دارالحکومت میں اسرائیل کے حملے میں ایران کی پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر سمیت 5 فوجی جاں بحق ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق میں اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ مزید پڑھیں

غزہ، حماس اسرائیل جنگ کے دوران 20 ہزار بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ کے دوران جہاں ہزاروں فلسطینی شہید ہوئے وہیں 20 ہزار بچوں کی پیدائش بھی ہوئی۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 100 دنوں سے زائد عرصہ سے جاری مزید پڑھیں

غزہ صورتحال: بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان رابطہ

ویب ڈیسک:اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی امریکی پیش کش مسترد کرنے کے بیان کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق بائیڈن اور نیتن مزید پڑھیں

غزہ جنگ، خواتین و بچوں سمیت مجموعی شہادتیں 24 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: صیہونیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کی بدولت غزہ میں جاری کشت و خون میں ایک اندازے کے مطابق 16 ہزار خواتین و بچوں سمیت مجموعی شہادتیں 24 ہزار سے متجاوز ہو چکی ہیں۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کا مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف

میکسیکو اور چلی کی اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر

ویب ڈیسک: میکسیکو اور چلی کی اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔ واضح رہے عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی مزید پڑھیں

شٹ ڈاون کا خطرہ

امریکی صدر کے اخراجات بل پر دستخط، حکومتی شٹ ڈاون کا خطرہ ٹل گیا

ویب ڈیسک: امریکی صدر نے مختصر مدت کے اخراجات بل پر دستخط کردئیے جس سے حکومتی شٹ ڈاون کا خطرہ ٹل گیا۔ کانگریس نے حکومت کو فنڈز دینے اور حکومت کا شٹ ڈاؤن روکنے کیلئے ”اسٹاپ گیپ بل“ کی منظوری مزید پڑھیں

غزہ، وبائی امراض پھوٹ پڑے، ڈبلیو ایچ او نے الارم بجا دیا

ویب ڈیسک: غزہ میں موت بانٹتی اسرائیلی افواج کا ظلم حدیں کراس کر گیا۔ غزہ کا پورا انفراسٹرکچر تباہ ہو کر رہ گیا ہے۔ گھر، ہسپتال اور درس گاہوں سمیت ہر سو تباہی پھیلی ہوئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او ذرائع مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی قبریں

اسرائیلی فوج کی سفاکی:غزہ میں فلسطینیوں کی قبریں کھودنے کا اعتراف

ویب ڈیسک :اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف سفاکی کا سلسلہ جاری ‘غزہ میں فلسطینیوں کی قبریں کھودنے کا اعتراف بھی کر لیا ۔ اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ قبروں کو مزید پڑھیں

وائٹ ہاﺅس

پاک ایران کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتے ‘ وائٹ ہاﺅس

ویب ڈیسک :وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتا ۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان موجودہ صورتحال کا مزید پڑھیں

میکسیکو اور چلی

غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم:میکسیکو اور چلی بھی عالمی عدالت پہنچ گئے

ویب ڈیسک :غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے میکسیکو اور چلی نے بھی عالمی فوجداری عدالت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے میکسیکو کے وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری مزید پڑھیں

عبدالقہار بلخی ن

طالبان حکومت کی پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

ویب ڈیسک :افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کردی ہے ۔ امارات اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار مزید پڑھیں

امریکی جہاز کو نشانہ

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک :حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں امریکی جہاز کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی نیول فورسز کی جانب سے چم رینجرز نامی امریکی جہاز پر میزائل مزید پڑھیں