باجوڑ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر رہنماء اکرم خان جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کے عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر رہنماء اکرم خان ولد حاجی اشرف خان مرحوم جان بحق ہو گیا جبکہ ارتکاب جرم کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ہری پور، غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف سرچ آپریشن شروع، 68 گرفتار

ویب ڈیسک: ہری پور سمیت ہزارہ بھر کے مختلف اضلاع میں پولیس اور دیگر اداروں کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس دوران 68 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ہری پور ہولڈنگ مزید پڑھیں

چترال میں بارش اور برفباری شروع، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ویب ڈیسک: صوبہ کے پرفضاء مقام ضلع چترال میں بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے اونچے اونچے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ذرائع کے مطابق اپر اور لوئر چترال میں بارش اور برفباری شروع مزید پڑھیں

مالاکنڈ، موٹر کار کھائی میں جا گری، 6 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں موٹر کار کو حادثہ، 6 افراد زخمی، ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کےمطابق ضلع مالاکنڈ میں ٹاپ البلال ہوٹل کے قریب موٹر کار گہری کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بنوں، ڈبلیو ایس ایس سی ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں ڈبلیو ایس ایس سی کے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یاد رہے کہ شہر میں صفائی کی ابتر صورتحال پر کنزیومر کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور ڈبلیو مزید پڑھیں

غیر قانونی کرنسی کے کاروبار میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاون

ویب ڈیسک: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے پشاور زون کی جانب سے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی کے کاروبار میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاون کا سلسلہ ڈائریکٹر پشاور زون نثار تنولی کی ہدایت پر جاری ہے۔ ایف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش و برفباری کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرالود اور موسم سردرہنے کاامکان ہے، چترال، دیر، سوات،بٹگرام، شانگلہ، بونیراورکوہستان سمیت مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکامحصولات کاماہانہ جائزہ لینے کافیصلہ

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا حکومت کو اپنے وسائل سے متوقع آمدن میسر نہ آنے کے باعث شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے صوبائی حکومت گزشتہ مالی سال بھی اپنے ہدف کو حاصل نہیں کرسکی جبکہ امسال بھی پہلے چار ماہ کے مزید پڑھیں

تورخم،پاکستان آنیوالے مسافروں سے امارات اسلامی نے پاسپورٹ چھین لئے

ویب ڈیسک: افغانستان سے پاکستان آنیوالے مسافروں سے طورخم بارڈر پر امارات اسلامی نے پاسپورٹ چھین لئے،افغانستان سائیڈ طورخم میں پھنسے ہوئے مسافر نے رابطہ کرکے بتایا کہ پاسپورٹ ویزے کے باوجود بھی ہم سے پاسپورٹ چھین کر ہمیں پاکستان مزید پڑھیں

ادارہ برائے بحالی معذوران میں کروڑّں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ویب ڈیسک: ادارہ برائے بحالی معذوران خیبر پختونخوا میں 2009 تا 2020 آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارے کی تین قیمتی گاڑیاں نیلامی کے نام پر اُسی ادارے کے مزید پڑھیں

پشاور سمیت صوبہ کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئِی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے بالائی علاقوں مزید پڑھیں

ادویات کی خریداری کے لئے نرخ و معیار کا تعین کردیاگیا

ویب ڈیسک:محکمہ صحت نے سرکاری ہسپتالوں کیلئے اگلے سال30جون تک طبی آلات اور ادویات وغیرہ کی قیمت اور معیار کا تعین کردیا ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز میڈیسن کوارڈی نیشن سیل کی جانب سے لسٹ جاری کردی گئی ہے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں لڑکیوں کی تعلیم کیلۓ پاک فوج کا بڑا قدم

قوم کی بیٹیوں کے خوابوں کی تکمیل کی طرف ایک اور قدم ۔ پڑھے گا وزیرستان کو بنے کا خوشحال پاکستان ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو تعمیر نو اور بحالی مزید پڑھیں

چارسدہ، شہید لانس نائیک محمد رفیقِ سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں گزشتہ روز شہید ہونے والے لانس نائیک محمد رفیقِ کو آبائی قبرستان شیرپاؤ شوڈاگو میں سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ محمد رفیق تیراہ میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، آئل اینڈگیس کمپنی پردہشتگردحملہ،2پولیس اہلکارشہید

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں