پولیس اہلکار جاں بحق

ہری پور :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک :ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ہلکار جاں بحق‘ ملزمان فرار ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اعظم خان حطارروڈکھادفیکٹری گراو¿نڈ کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شراعظم خان مزید پڑھیں

اے این پی پی ٹی آئی

اے این پی نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات سے معذرت کرلی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کرنے سے معذرت کرلی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماء اسد قیصر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

خیبر پختونخوا :پی ٹی آئی احتجاج کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات، گزشتہ 6 دنوں سے صوبے کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا‘بیرسٹر گوہر

پنجاب میں میاں اسلم اقبال‘ بلوچستان میں سالار کاکڑ پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوں گے ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب میں میاں اسلم اقبال ‘بلوچستان میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بارش

خیبر پختونخوا میں بارش و برفباری کا امکان ‘انتظامیہ کو الرٹ جاری

ویب ڈیسک :محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے بارشوں و برفباری کا سلسلہ 18 سے 20 فروری تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کی پیش مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمنٹرین اتحاد

پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے اتحاد کی خبروں کی تردید کردی

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف اور پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز نے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے ضیا مزید پڑھیں

دھاندلی زدہ انتخابات

دھاندلی زدہ انتخابات، اے این پی کا 20 فروری سے مظاہروں کا اعلان

ویب ڈیسک: دھاندلی زدہ انتخابات اور نتائج کی تبدیلی کے خلاف اے این پی نے بھی احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے اے این پی کے صوبائِی صدر ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ احتجاجی تحریک مزید پڑھیں

چارسدہ، منشیات فروش کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں منشیات فروش کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزاکا حکم سنا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم حضرت حسین ساکن خیبر ایجنسی سے دسمبر2022 میں 36 کلوگرام چرس برآمد کیا گیا مزید پڑھیں

شہرام ترکئی ضمانت

صوابی، 19 کیسز میں ضمانت منظور، شہرام ترکئی کی آبائی گاؤں آمد

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر تعلیم اور نومنتخب ایم این اے شہرام ترکئی کا اپنے آبائی گاوں صوابی کی ترکئی ہاؤس آنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ کارکنان سینکڑوں گاڑیوں، موٹر مزید پڑھیں

مردان، سیشن کورٹ میں کنٹرول روم، وکلاء کیلئے ہیلتھ کیئر یونٹ کا افتتاح

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ابراہیم خان نے مردان کا دوراہ کیا۔ اس دوران انہوں نے سیشن کورٹ میں کنٹرول روم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر جسٹس ابراہیم خان کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حالیہ مزید پڑھیں

ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ

لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں جان بچانے والی ادویات ناپید

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں جان بچانے والی ادویات ناپید ہو گئی ہیں۔ مرگی، ہارٹ اٹیک اور دوران زچگی استعمال ہونے والی ادویات اور انجکشن بازار سے بھی غایب ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے مزید پڑھیں