نمکین روش

خیبر پختونخواہ کی روایتی ڈش نمکین روش

ویب ڈیسک (پشاور)نمکین روش خیبرپختونخواہ کی مشہوراورروایتی ڈش ہےاسےپشتومیں نمکین روش اورنمکین گوشت کہتےہیں۔ یہ دنبے کےگوشت کابنایاجاتاہےلیکن بکرےکےگوشت کابھی بناسکتےہیں۔ یہ سردیوں کی بےحد مرغوب اورلذیذ ڈش ہےخیبر پختونخوا کی یہ ڈش پاکستان بھرکےریسٹورنٹ میں بنائی جاتی ہےاوربہت مقبول مزید پڑھیں

مرغ بریانی

مرغ بریانی

ویب ڈیسک: مرغ بریانی چاول اور مرغی سے بنائے جانے والے ایک کھانے کا نام ہے جس میں چاول (عموماً باسمتی) کے ساتھ مختلف مصالحے، گوشت، مچھلی اور سبزیاں ڈالی جاتی ہیں۔ لفظ ’بریانی‘ فارسی لفظ ’بریان‘ سے مشتق ہے مزید پڑھیں

دودھ پتی

دودھ پتی

ویب ڈِسک: چائے ایک خوشبودار مشروب ہے جو گرم یا ابلتے ہوئے پانی کو کیمیلیا سینینسس کے ٹھیک یا تازہ پتیوں پر ڈال کر تیار کیا جاتا ہے، جو چین اور مشرقی ایشیا کا ایک سدا بہار جھاڑی ہے۔ پانی مزید پڑھیں

لبِ شیریں

لبِ شیریں

ویب ڈیسک: کوئی بھی کھانا میٹھے کے بغیر نامکمل لگتا ہے اور دنیا بھر میں یہ خیال حقیقت سمجھا جاتا ہے، لیکن ہر ملک میں میٹھے کے حوالے سے پسند مختلف ضرور ہوتی ہے۔ تاہم اگر آپ کو ہلکا پھلکا مزید پڑھیں