آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ افتتاحی میچ میں مدمقابل

ویب ڈیسک: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کا میلہ سج گیا، افتتاحی میچ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مدمقابل آ گئے۔ ٹاس نیوزی لینڈ نے جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ، وارم اپ میچ آسٹریلیا کے نام، پاکستان کو دوسری شکست

ویب ڈیسک: آئی سی سی ورلڈ کپ کے جاری وارم اپ میچز میں پاکستان کو دوسری شکست، پہلے وارم اپ میچ میں کیویز جبکہ دوسرے میچ میں کینگروز کےہاتھوں مات کھانی پڑ گئی۔ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

سوات میں خواتین کھلاڑیوں کو کرکٹ میچ سے زبردستی روک دیا گیا

(فیاض ظفرسے )سوات میں خواتین کھلاڑیوں کو کرکٹ میچ سے زبردستی روک دیا گیا۔ چارباغ میں اتوار کو گل کدہ اور کانجو کی خواتین کے درمیان کرکٹ میچ چارباغ میں ہونا تھا۔ صبح جیسے ہی کھلاڑی اور منتظمین گراونڈ پہنچے، مزید پڑھیں

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی حجاب پر پابندی کی مخالفت

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کہنا ہے کہ پیرس 2024ء کے اولمپک گیمز کے اتھلیٹس ولیج میں اتھلیٹس کسی پابندی کے بغیر حجاب پہن سکیں گی۔ ذرائع کے مطابق اولمپکس انتظامیہ کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے موقع مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز نے بھارت میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھارت میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں قومی کرکٹرز نے نیٹ پریکٹس شروع کر دی۔ بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی، حارث رؤف، مزید پڑھیں

ورلڈ کپ، پاکستانی کرکٹرز کا بھارت پہنچنے پر شاندار استقبال

بھارت کی جانب سے قومی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، پلیئرز کو روایتی چادریں پہنائی گئیں، پھولوں کی پتیاں بھی ان پر نچھاور کی گئیں ساتھ ہی ساتھ ایئرپورٹ کے اندر سے لے کر باہر تک عوام کھڑے دکھائی مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کو تین سال کیلئےسنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار قومی کرکٹرز کیلئے تین سال کیلئےسنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق کنٹریکٹ میں ریڈ بال اور وائٹ بال کی الگ الگ کیٹگریز کو ختم جبکہ کرکٹرز کے مزید پڑھیں

آئِی سی سی ورلڈ کپ، قومی ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت روانہ

ویب ڈیسک: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ ہوگئی، یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی بھارت جائے گی۔ ذرائع کے مطابق دبئی پہنچنے پر قومی کرکٹ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس، فرنچ اتھلیٹ کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: فرانس نے آئندہ سال ہونے والے پیرس اولمپکس میں اپنی اتھلیٹس کو حجاب پہننے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بات کا اعلان فرانسیسی وزیرکھیل نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ، افغان کرکٹرز سے اہم طالبان لیڈر کی ملاقات

ویب ڈیسک: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے بھارت جانے سے قبل افغان کرکٹرز سے اہم طالبان لیڈر انس حقانی نے ملاقات کی اور ایونٹ میں اچھی کارکردگی کیلئے خصوصی دعا بھی کروائی۔ ذرائع کے مطابق متحدہ مزید پڑھیں