ارشد ندیم سلور میڈل

سلور میڈل جیتنے والے قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ویب ڈیسک: ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ اس موقع پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا، قومی اتھلیٹ نے ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان مزید پڑھیں

ایشیاء کپ افغان ٹیم

ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ویب ڈیسک: افغانستان کی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ 2023 میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ افغان الیون کولمبو سے لاہور پہنچی جہاں افغان ٹیم کو سخت سیکورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ واضح رہے کہ ایشیاء کپ کے لیے مزید پڑھیں

ارشد ندیم میڈل

ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پاکستان کو پہلا عالمی میڈل دلا دیا

ویب ڈیسک: ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے جیولین تھرو مقابلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پاکستان کو پہلا میڈل دلا دیا، عالمی مقابلوں مِیں انہوں نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر کے تاریخ رقم کر دی۔ ارشد ندیم مزید پڑھیں

ڈیوس کپ

ڈیوس کپ، منتخب پلیئرز شعیب خان اور برکت اللہ کے اعزاز میں تقریب

ویب ڈیسک: ڈیوس کپ زون ون کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم میں منتخب ہونیوالے خیبرپختونخوا کے شعیب خان اور برکت اللہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب پشاور میں منعقد ہوئی، اس موقع پر خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عمرایاز مزید پڑھیں

پشاور ریجن ویمن کرکٹ ٹیم

پشاور ریجن ویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ملک بھر میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش کی حکمت عملی کے تحت پشاور ریجن کے ٹرائلز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹرائلز 29 اگست کو معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈیمی مزید پڑھیں

ذکاء اشرف تبدیلی

پی سی بی میں تبدیلی کا عندیہ، ذکاء اشرف کو ہٹائے جانے کا امکان

ویب ڈیسک: آئِی سی سی ورلڈ کپ سے ڈیڑھ ماہ قبل ایک بار پھر پی سی بی میں تبدیلی کے بادل منڈلانے لگے ہیں، رواں سال جولائی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہونے والے ذکاء مزید پڑھیں

افغانستان کو شکست

پہلا ون ڈے پاکستان کے نام، افغانستان کو 142 رنز سے شکست

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے مابین سری لنکا میں ہونے والے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کو 142 رنز کے بھاری مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

ویمنز فٹبال ورلڈ کپ

ویمنز فٹبال ورلڈ کپ فاتح سپینش ٹیم کو اوباما کی مبارکباد

ویب ڈیسک: ویمنز فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی سپین کی ٹیم کو ان کی پہلی کامیابی پر سابق امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق باراک اوباما نے سوشل میڈیا سائیٹ ایکس پر مزید پڑھیں

ایشیاء کپ 2023

ایشیاء کپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، روہت شرما کپتان برقرار

ویب ڈیسک: ایشیاء کپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے، ایونٹ میں بھارتی ٹیم انپی مہم کا آغاز 2 ستمبر کو کینڈی میں روایتی حریف پاکستان کیخلاف مزید پڑھیں

امریکی لیگز

بغیر اجازت امریکی لیگز کھیلنے والے کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی ان ایکشن

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بغیر اجازت امریکہ میں ہونے والی لیگز میں شامل کھلاڑیوں کے خلاف ان ایکشن، کرکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے امریکہ میں لیگز کھیلنے والے بعض پاکستانی مزید پڑھیں

پاک افغان کرکٹ سیریز

پاک افغان کرکٹ سیریز، شائقین کیلئے فری انٹری کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ شائقین کھیل سے لطف اندوز ہوں۔ سری لنکا میں افغان کرکٹ بورڈ کی مزید پڑھیں

پی سی بی جے شاہ

پی سی بی کی جے شاہ کو ایشیاء کپ کا افتتاحی میچ دیکھنے کی دعوت

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کو ایشیاء کپ کا افتتاحی میچ دیکھنے کی دعوت دے دی گئی ہے، دیگر ایشیائی بورڈز کے حکام کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

پاک افغان سیریز

پاک افغان سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے مابین سیریز سری لنکا میں شیڈول ہے جس میں شرکت کرنے کیلئے قومی ٹیم لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ سے روانہ ہوگئی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 22 اگست کو کھیلا مزید پڑھیں