پاک افغان سیریز

پاک افغان سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے مابین سیریز سری لنکا میں شیڈول ہے جس میں شرکت کرنے کیلئے قومی ٹیم لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ سے روانہ ہوگئی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 22 اگست کو کھیلا مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن تحلیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن تحلیل، آفیشلز کی معطلی کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن تحلیل کرتے ہوئے تمام آفیشلز کو معطل کر دیا، وزیراعظم آفس کی ہدایات پر معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کی نگرانی مزید پڑھیں

خواتین کرکٹرز کنٹریکٹ

پی سی بی کا 74 خواتین کرکٹرز کو 11 ماہ کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ میں خواتین کرکٹرز کیلئے منفرد اقدام، 74 باصلاحیت خواتین کرکٹرز کو 11 ماہ کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ دیے گئے جو کہ ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی کی مزید پڑھیں

نیمار سعودی کلب الہلال

نیمار کا سعودی فٹ بال کلب الہلال سے معاہدہ فٹنس سے مشروط

ویب ڈیسک: فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین نے برازیل کے مشہور فٹبالر نیمار کے سعودی بال کلب الہلال کے ساتھ معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے جو کہ کھلاڑی کی مکمل صحت یابی سے مشروط ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور، یوم آزادی کی خوشی میں ماس ریسلنگ مقابلوں کا انعقاد

ویب ڈیسک: پشاور شہر میں آزادی کی خوشی میں نوجوانوں کے مابین ریسلنگ اور زور آزمائی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جسے دیکھنے کیلئے شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ پشاور کے معروف تن سازی کلب ایشین جم اور مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کو اضافی سیکیورٹی

ورلڈ کپ، بھارت کا پاکستانی ٹیم کو اضافی سیکیورٹی دینے سے انکار

ویب ڈیسک: بھارت نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کو اضافی سیکیورٹی دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی میزبانی میگا ایونٹ میں شرکت کرنے والی بقیہ ٹیموں مزید پڑھیں

پاکستان کی پانچویں پوزیشن

ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن

ویب ڈیسک: ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دے کر پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ یہ اس ایونٹ میں پاکستان کی چین کو دوسری شکست ہے۔ ایونٹ کی پانچویں پوزیشن کیلئے بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے مزید پڑھیں

جشن آزادی سپورٹس گالا

جشن آزادی سپورٹس گالا کل سے شروع ہوگا، شاہ فیصل

سپورٹس گالا میں دس مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے علاوہ کلچرل نائٹ اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ ہوگا۔ ویب ڈیسک: ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جشن آزادی سپورٹس گالا کل سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں مزید پڑھیں

جشن آزادی سوئمنگ گالا

ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے زیراہتمام جشن آزادی سوئمنگ گالا کا انعقاد

ویب ڈیسک: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جشن آزادی سوئمنگ گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف کیٹگریز میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کیپٹن(ر) خالد محمود نے اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں میں انعامات مزید پڑھیں

آزادی سائیکل ریس

آزادی سائیکل ریس کا انعقاد 13 اگست کو پشاور میں ہوگا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس 13 اگست کو ناردرن بائی پاس پر منعقد ہورہی ہے۔ اس سلسلے میں کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر شایان علی شاہ نے کہا کہ مقابلوں کا مزید پڑھیں

اعظم خان سکواش چمپئن

اعظم خان خیبرپختونخوا سکواش چمپئن شپ کا آغاز

سکواش ہیروز کے نام پر چمپئن شپ منعقد کرانے کا مقصد کھلاڑیوں کو لیجنڈز کی کامیابیوں سے روشناس کرانا ہے، قمر زمان ویب ڈیسک: اعظم خان خیبرپختونخوا سکواش چمپئن شپ 2023 پشاور سپورٹس کمپلیکس کے قمر زمان سکواش کورٹ میں مزید پڑھیں

حمزہ خان

ورلڈ جونیئر سکواش چمپئین حمزہ خان کی گیریژن سکواش کمپلیکس آمد

ویب ڈیسک: ورلڈ جونئیر سکواش چمپئن حمزہ خان چمپئن شپ پر جانے سے پہلے پشاور چھاونی کے گیریژن سکواش کمپلیکس ٹریننگ کرتے تھے جہاں پاک فوج نے ان کو تمام سہولیات فراہم کر رکھی تھیں، حمزہ خان کی کامیابی کی مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی

ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی، بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے ہرا دیا

ویب ڈیسک: بھارتی شہر چنائی میں ہونے والے ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی کے فائنل تک رسائی کے گرین شرٹس کے خواب بھارت نے چکنا چور کر دیئے۔ ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی کے فائنل فور رائونڈ کے میچ میں پاکستان اور مزید پڑھیں

بین الاقوامی تائیکوانڈو

بین الاقوامی تائیکوانڈو مقابلوں کے میڈلسٹ پلیئرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: کرغزستان میں منعقدہ بین الاقوامی تائیکوانڈو ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کیلئے چاندی کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں مسعود آفریدی اور قیصر خان کے اعزاز میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں