غزہ، صیہونیوں کی بربریت جاری، مزید 72 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج کی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ ماہ رمضان میں بھی جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بربریت سے 72 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں ز٘خمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ماہ رمضان کے دوران مزید پڑھیں

غزہ، رمضان المبارک میں بھی حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے رمضان المبارک میں بھی غزہ میں جنگی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران مزید 67 فلسطینی شہید جبکہ 106 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی غزہ، خان یونس اور رفاح میں صیہونی افواج مزید پڑھیں

مسجد نبوی

ماہ صیام:مسجد نبوی میں ضروری سہولیات فراہمی کیلئے انتظامات مکمل

ویب ڈیسک: ماہ صیام کے د وران مسجد نبوی میں نمازیوں اور زائرین کے لئے تمام ضروری سہولیات کی فراہمی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ مسجد نبوی کے انتظامی امور کے نگران ادارے نے کہا ہے کہ روزہ مزید پڑھیں

نامور امریکی مصنف جیفری شان کنگ نے اہلیہ سمیت اسلام قبول کر لیا

ویب ڈیسک: نامور امریکی مصنف جیفری شان کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے اسلام قبول کر لیا۔ انہوں نے قبولیت اسلام رمضان کی پہلی رات کیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں مقیم پروفیسر خالد بیدون نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

سعودی عرب کا عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: سعودی عرب کی جانب سے عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو رمضان المبارک مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے چاند دیکھنے مزید پڑھیں

طالبان حکومت

طالبان حکومت پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ اچھے تعلقات کی خواہاں

ویب ڈیسک: افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ مرکزی ترجمان طالبان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان میں بننے والی مزید پڑھیں

خواتین اور بچے شہید

غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری ،13خواتین اور بچے شہید

ویب ڈیسک:غزہ کے علاقہ نصیرات پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 13خواتین اور بچے شہید ہو گئے ہیں ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کردیئے ہیں ‘رفع میں مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ

ٹیکساس میں امریکی نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ،3اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک:امریکی ریاست ٹیکساس میں امریکی نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 3اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا، فوجی طیارہ سرحد مزید پڑھیں

امداد کا اعلان

سعودی عرب کا گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

ویب ڈیسک: سعودی عرب کی جانب سے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کر دیاگیا۔ سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال

متحدہ عرب امارات میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، شارجہ، ابوظہبی، راس الخیمہ اور عجمان میں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی۔ بارشوں کے بعد ندی نالے بپھرنے سے دبئی سے شارجہ جانے والی بس سروس مزید پڑھیں

غذائی قلت سے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 23 ہو گئی

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج گولہ بارود کے استعمال کے ساتھ ساتھ علاقے کا محاصرہ کر کے فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 20 فلسطینی شہید جبکہ غذائی مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی وحشیانہ کارروائیاں جاری، مزید 82 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 فلسطینی شہید کر دیئے گئے جبکہ لاتعداد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں