سوات یونیورسٹی میں نازیبا حرکات،ویڈیوز وائرل ہوگئیں

ویب ڈیسک: سوات یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے بارے میں مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ یونیورسٹی کے اندر نازیبا حرکات کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں۔ سوات یونیورسٹی میں طالبات اور استانیوں کی جنسی ہراسانی کے واقعات کا سلسلہ کئی سالوں مزید پڑھیں

پولیس نے پولیو ڈیوٹی کا بائیکاٹ

ضم اضلاع میں پولیس نے پولیو ڈیوٹی کا بائیکاٹ ختم کر دیا

ویب ڈیسک: ضم شدہ اضلاع کے پولیس افسروں اور پولیس حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد انہوں نے ان اضلاع میں پولیو ڈیوٹی سے بائیکاٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ گزشتہ روز انسپکٹر مزید پڑھیں

پولیس مذاکرات کامیاب

آئی جی پی کے قبائلی پولیس فورس کیساتھ مذاکرات کامیاب

ویب ڈیسک: انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات گنڈاپور اور سی سی پی او سے آل فاٹا پولیس فورس کے سابق چیئرمین سید جلال وزیر کی سربراہی میں قبائلی پولیس افسران کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات خوشگوار ماحول میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ مستعفی

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ مستعفی، 2 اراکین نے وقت مانگ لیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ مستعفی ہو گئی، ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے کابینہ کے تمام ممبران کو چائے پر بلا کر سب سے استعفی طلب کرلیا، اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان مزید پڑھیں

خیبر بارودی مواد کا دھماکہ

خیبر، نہرہاو میں بارودی مواد کا دھماکہ، سیکیورٹی اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ کے قریب نہرہاو میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس کی تصدیق سیکورٹی ذرائع نے کر دی ہے، ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ کے وقت اس علاقے سے سیکورٹی اہلکار گزر رہے تھے، مزید پڑھیں

خواتین کو جائیداد میں حصہ

خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے کے بارے میں سیمینار کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں خواتین کے حقوق اور جائِیداد میِں حصہ کے بارے میں سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں شرکاء نے بھرپور انداز میِں شرکت کی۔ انسانی حقوق کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ مزید پڑھیں

جنگلات ناگزیر ہیں

انسانی زندگی کی بقاء کے لئے جنگلات ناگزیر ہیں، اعظم خان

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے محکمہ جنگلات کے تحت مون سون شجرکاری مہم 2023 کا اجراء کر دیا ہے۔ نگران وزیراعلی نے بدھ کے روز وزیراعلی ہائوس پشاور کے لان میں پودا لگا کر مہم کا مزید پڑھیں

باڑہ پولیس اہلکار قتل

بنوں، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

ویب ڈیسک: پولیس کانسٹیبل نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے علاقہ چکڈاڈان میں پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ کی گئی جس سے رضا علی خان نامی پولیس مزید پڑھیں

باجوڑ ایف سی خودکش حملہ

باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ، 6 افراد زخمی

ویب ڈیسک: باجوڑ میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی گاڑی پر ہونے والے خود کش دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ستار خان نے تصدیق کی کہ حملہ تحصیل ماموند کے لارخلوزو مزید پڑھیں

علی مسجد خودکش حملہ

خیبر، علی مسجد خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور نے اہم کاروائی کرتے ہوئے ضلع خیبر تھانہ علی مسجد میں خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار گرفتار کر لیے جبکہ ٹی ٹی پی کے افغانستان میں بیٹھے دہشت گردوں کی نشاندہی بھی مزید پڑھیں

ایکسائز اہلکار گرفتار

درہ آدم خیل پولیس کی منشیات سمگلرز کیخلاف اہم کامیابی، ایکسائز اہلکار گرفتار

ویب ڈیسک: درہ آدم خیل پولیس نے منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ایکسائز ملازمین کو گرفتار کر لیا اور ایکسائز اہلکاروں کی سرکاری گاڑی کے خفیہ خانے سے آٹھ کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور اور درہ آدم خیل پولیس

پشاور اور درہ آدم خیل پولیس کی اہم کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: پشاور اور درہ آدم خیل میں پولیس و حساس اداروں نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگرد ہلاک کر دیئے، پولیس ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبدلہ بھی مزید پڑھیں