سوات، افضل خان کالج کے طلبہ کا روڈ بندش کیخلاف احتجاجی مطاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں افضل خان پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ کے طلبا نے کالج روڈ بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران طلباء نے کئی گھنٹوں تک مٹہ بحرین مرکزی شاہراہ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر دی مزید پڑھیں

لوئر دیر کا رہائشی سید ارشاد برساتی نالے میں بہہ گیا

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے تالاش شمشی خان خوڑ میں سید ارشاد نامی شخص گاڑی سے گر کر برساتی نالے میں بہہ گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس اور مقامی لوگوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے برساتی نالے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 16 افراد جاں بحق، 14 زخمی

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں تھم گئیں لیکن اس سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں جانکاری کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ بھر کے مختلف اضلاع جمرود، دیر بالا، مردان، باجوڈ، مالاکنڈ، نوشہرہ اور بنوں سمیت دیگر اضلاع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان، دریاوں میں‌فغیانی کا خطرہ

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں ایک بار پھر بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع، گلگت مزید پڑھیں

مالاکنڈ، بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، باپ بیٹا جاں بحق، ماں زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں طوفانی بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس سے پورا خاندان اجر گیا۔ واقعے میں باپ بیٹا جاں بحق جبکہ ماں زخمی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مکان کی چھت گرنے کا واقعہ مزید پڑھیں

مانسہرہ، محکمہ فشری میں خورد برد کے الزام پر 3 اہلکار معطل

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں خورد برد کا نیا سکینڈل، محکمہ فشری میں خورد برد کے الزام پر 3 اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق معطل ہونے والوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر فشری فہیم خان، اسسٹنٹ ریسرچ آفیسر قیصر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم

ویب ڈیسک: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھِی دیگر اضلاع کی طرح شدید بارشیں جاری ہیں جس سے کئی مقامات پر پانی کھڑا ہو گیا اور علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق شہر اور مضافاتی علاقوں مزید پڑھیں

صوبہ کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، اہم شاہراہیں بند

ویب ڈیسک: صوبہ بھر میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی اہم شاہراہیں بند ہو گئیں۔ ذرائع کےمطابق مظفر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بھاری چٹانیں سڑک پر آن گریں جس سے شاہراہ نیلم دوسٹ کے مزید پڑھیں

باجوڑ، شدید بارشوں سے کمرے کی چھت گر گئی، ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بارشوں سے ضلع باجوڑ کی تحصیل اتمان خیل ارنگ لر ڈاگ کالوٹ میں کچے مکان کے ایک کمرے کی چھت گر گئی۔ اس حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

بجلی چوری اور اوور بلنگ، ایف ائی اے کی چھاپہ مار ٹیموں کی سیکورٹی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں میں مصروف ایف آئی اے کی سیکورٹی کا مطالبہ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈائیریکٹر ایف آئی اے پشاور زون کی جانب سے ڈی مزید پڑھیں

پیسوں کی حاطر ہمیں جنگ میں دھکیلنے کی کوشش ہو رہی یے، ایمل ولی خان

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے والدہ کے چہلم کے موقع پر ولی باغ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسوں کی حاطر ہمیں دوبارہ جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کی جا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ واقعات بھی نوٹ کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے لینڈ سلائیڈنگ واقعات کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع صوابی کے علاقے گوھاٹی مصری بانڈہ میں بھائیوں کے مابین معمولی لڑائی پر والد نے مداخلت کی۔ ذرائع مزید پڑھیں