کراچی، اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، متعدد کارکنان زیر حراست

ویب ڈیسک: نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی کی تقریب حلف برداری کے موقع پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق دفعہ 144 کے باوجود اسمبلی مزید پڑھیں

نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سیکورٹی کے سخت انتظامات

ویب ڈیسک: سندھ کے نومنتخب اراکین اسمبلی کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا جس کیلئے سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے نومنتخب اراکین سے حلف مزید پڑھیں

حالات بدلنے کیلئے ہمیں سچ بولنا ہوگا، گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ

ویب ڈیسک: گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کا کہنا تھا کہ حالات بدلنے کیلئے ہمیں سچ بولنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ صحت اور تعلیم کے اداروں میں ڈاکٹرز اور اساتذہ حاضری نہیں دیتے۔ اس سے حالات کیسے سدھر سکتے مزید پڑھیں

اراکین سندھ اسمبلی آج حلف اٹھائینگے، ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک: عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے اراکین سندھ اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نو منتخب اراکین اسمبلی سندھ کے پہلے اجلاس میں حلف اٹھائیں گے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، پولنگ شروع

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کی جانیوالی پولنگ صبح 9 بجے سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق صدارت کیلئے انڈی پینڈنٹ احسن بھون گروپ مزید پڑھیں

سپیکر و ڈپٹی سپیکر پنجاب کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے کیا جائیگا

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی میں حکومت سازی کا مکمل ہو چکا جبکہ آج سپیکر و ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے کیا جائیگا۔ یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کی نومنتخب کابینہ نے گزشتہ روز حلف اٹھا مزید پڑھیں

انٹراپارٹی انتخابات، علی ظفر پی ٹی آئِی چیئرمین شپ کیلئَے امیدوار نامزد

ویب ڈیسک: انٹراپارٹی انتخابات میں بیرسٹر علی ظفر پی ٹی آئِی چیئرمین شپ کیلئَے امیدوار نامزد کر دیئے گئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر کو کھڈے لائن لگا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، ملک شہزاد احمد 8 مارچ کو حلف لیں گے

ویب ڈیسک: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس ملک شہزاد احمد کا نام سامنے آ گیا. لاہور ہائیکورٹ کے سیینر ترین جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان 8 مارچ کو لاہور ہائیکورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا مزید پڑھیں

مستحکم صحت نظام کیلئے پاکستان کا گاوی اور یونیسف معاہدہ

ویب ڈیسک: مستحکم صحت نظام کیلئے پاکستان کی جانب سے گاوی اور یونیسف سے معاہدہ طے کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صحت کا نظام مستحکم کرنے کیلئے سہہ فریقی اصول کے تحت پاکستان گاوی اور یونیسف میں معاہدہ مزید پڑھیں

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی رجسٹریشن شروع

ویب ڈیسک: عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب اراکین کی رجسٹریشن کا سلسلہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر میں جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبران کی رجسٹریشن کیلئے قومی اسمبلی فیسیلی ٹیشن سینٹر مزید پڑھیں

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات من گھڑت قرار

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کو من گھڑت قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے الیکشن کمیشن پر الزامات لگائے گئے تھے۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم پیش رفت کرتے ہوئِے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی۔ اس مرحلے میں ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹرپائپ لائن بچھائی جائیگی۔ اس حوالے مزید پڑھیں