شندور پولو فیسٹیول

شندور پولو فیسٹیول، سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری

چترال: تاریخی شندور پولو فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کیساتھ جاری ہے، فیسٹیول کے دوسرے روز کی تقریبات کا آغاز قومی ترانہ سے ہوا۔ فرنٹیئر کور اور گلگت بلتستان کے بینڈز نے قومی نغموں کی دھنیں پیش کیں۔ اس موقع مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول

شندور پولو فیسٹیول کا رنگارنگ تقریب سے آغاز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج، ضلعی انتظامیہ چترال اپر و لوئر اور ڈسٹرکٹ پولیس کے اشتراک سے منعقدہ شندور پولو فیسٹیول کا افتتاحی میچ سرلاسپور اپر اور سرلاسپور لوئر کے مابین کھیلا گیا جس میں سرلاسپور مزید پڑھیں

تمیم اقبال ریٹائرمنٹ واپس

تمیم اقبال نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کے مایہ ناز کرکٹر و سابق کپتان تمیم اقبال نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔ بنگالی کرکٹر کی گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات ہوئی اس موقع پر سابق کپتان مشرف مرتضیٰ اور بنگلہ مزید پڑھیں

رمیز راجہ کمنٹری باکس

رمیز راجہ کا دوبارہ کمنٹری باکس جوائن کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ایک بار پھر کمنٹری باکس جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلے میں انہوں نے کرکٹ کے کھیل سے لگاو رکھنے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کوالیفائرز

ورلڈ کپ کوالیفائرز، سکاٹ لینڈ کو نیدرلینڈ کے ہاتھوں شکست

ہرارے (ویب ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ میچ نیدرلینڈ اورسکاٹ لینڈ کے مابین کھیلا گیا،سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 277 رنز بنائے جس میں برینڈن میکملن کی شاندار سنچری شامل ہے۔ جواب میں مزید پڑھیں

نئے چیئرمین ذکاء اشرف

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ذکاء اشرف کی پی سی بی ہیڈ کوارٹرز آمد پر بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، ولیم سن سرفہرست ، سمتھ دوسرے نمبر پر آگئے

دبئی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں جاری ایشز سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتنے پر سٹیون سمتھ دوسرے نمبر پر آگئے۔ عالمی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

بھارت بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز

بھارت کیخلاف ٹی 20 سیریز، بنگلہ دیش نے جھاں آرا کو ڈراپ کر لیا

ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نے بھارت کیخلاف ویمنز ٹی 20 سیریز کیلئے اپنے اہم ترین کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا، جھاں آرا عالم اور فرغانا حق کو رواں ماہ کی ٹی 20 سیریز کیلئے شامل نہیں کیا گیا جنہوں نے مزید پڑھیں

ہیڈنگلے ٹیسٹ

ہیڈنگلے ٹیسٹ جیتنے کیلئے انگلش ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں

ہیڈنگلے(ویب ڈیسک) ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے انگلش ٹیم نے پلاننگ اور ٹیم میں تبدیلی کرتے ہوئے مارک ووڈ، کرس ووکس، معین علی کو شامل کر لیا ہے۔ پے در پے کھلاڑیوں کی انجریز سے ٹیم پر دبائو مزید پڑھیں

ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ

ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ، پاکستانی تن ساز مالدیپ پہنچ گئے

کراچی: مالدیپ میں ہونیوالی 13ویں ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ اور "فزیک” چمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کے تن ساز مالدیپ پہنچ گئے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم مالدیپ حکومت، باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن اوراولمپک ایسوسی ایشن کی دعوت پرایونٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ، سکاٹ لینڈ نے زمبابوے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

ہرارے (ویب ڈیسک) سکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 31 رنز سے ہرا دیا، آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کے 26 ویں میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا. سکاٹش الیون نے پہلے بلے بازی مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی انتخابات

چیئرمین پی سی بی انتخابات روکنے کا حکم امتناعی واپس لے لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات روکنے کا حکم امتناعی واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس انوار حسین نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کے خلاف درخواستوں کے حوالے سے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

نیتھن لیون

نیتھن لیون ایشز سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر

ہیڈنگلے (ویب ڈیسک) ایشز سیریز میں آسٹریلوی ٹیم کو دھچکہ، مایہ ناز سپنر نیتھن لیون ایشز سیریز کے تیسرے میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے کیونکہ دوسرے ٹیسٹ کے دوران ان کے گھٹنے میں تکلیف ہوئی تھی۔ ہیڈنگلے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ حکومتی اجازت

ورلڈ کپ میں شرکت، پی سی بی حکومتی اجازت کا منتظر

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے ایک بار پھر حکومت سے رابطہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور دو وزارتوں کو اکتوبر میں ہونے والے ایک مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ، 2 بار کی عالمی چمپئن ویسٹ انڈیز ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

ہرارے(ویب ڈیسک) سکاٹ لینڈ نے دوبار آئی سی سی ورلڈ کپ فاتح ٹیم ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر عالمی کپ 2023 میں شرکت کی دوڑ سے باہر کردیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز 2023ء مزید پڑھیں