ڈی آئی خان، آئل اینڈگیس کمپنی پردہشتگردحملہ،2پولیس اہلکارشہید

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی، نادرا موبائل وینز لنڈی کوتل ارسال

ویب ڈیسک: غیر قانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کی شفافیت اور اس کے مکمل ہونے کیلئے نادرا نے ہنگامی بنیادوں پر خیبر پختونخوا میں اپنی خدمات کا آغاز کر دیا۔ افغانستان واپس جانے والے شہریوں کی رجسٹریشن کے لیے مزید پڑھیں

میران شاہ میں وومن ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا قیام

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خواتین کو بلاصلاحیت، ہنرمند اور بااختیار بنانے کیلۓ وومن ووکیشنل ٹریننگ سنٹر قائم کیا گیا ہے جہاں ڈی جی سکلز پروگرام میں مختلف کورسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سنٹر میں مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کا انخلاء، لنڈی کوتل میں ٹرانزٹ کیمپ قائ٘م

ویب ڈیسک: حکومت پاکستان کی جانب سے دی گئ ڈیڈلائن کے بعد غیرقانونی طور پر آباد غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون کے بعد بڑی تعداد میں غیرقانونی افغان باشندے طورخم کے راستے افغانستان واپس جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو کی 7 روزہ خصوصی مہم اختتام پذیر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں 7 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی، مہم پشاور اور ضلع خیبر میں چلائی گئی، محکمہ صحت کی جانب سے مہم کے اختتام پر جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پشاور مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی، اسد قیصر کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عدنان خان کے خلاف تھانہ صوابی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عدنان خان نے اپنے بھائی اسد قیصر کی گرفتاری پر سوشل میڈیا پر اداروں کے مزید پڑھیں

کاٹلنگ، گورنمنٹ ہائی سکول پیپل نے رسہ کشی ٹورنامنٹ جیت لیا

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ میں رسہ کشی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس مِیں علاقہ کے عوام نے بہت دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق رسہ کشی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گورنمنٹ ہائی سکول پیپل اور مزید پڑھیں

لوئر دیر، خانپور ٹیکنئی روڈ کھنڈرات میں تبدیل، عوام مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: لوئر دیر میں خانپور ٹیکنئی روڈ کھنڈرات میں تبدیل ہونے سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ علاقہ مکینوں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ دو سال ہو گئے روڈ کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہے جس مزید پڑھیں

وزیرستان، محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم شمالی وزیرستان میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے انکشاف نے نیا محاذ کھول دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سب ڈویژن رزمک کے نوجوانوں نے گورنر، وزیراعلی اور دیگر اعلیٰ حکام کو خطوط ارسال کردئیے ہیں۔ مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کو بعض وجوہات کی بنا پر استثنیٰ دیدیا گیا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بعض غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتاری سے مستثنی قرار دیتے ہوئے اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے دیگر ممالک کے سفارت خانوں کو مزید پڑھیں

پشاور،خیبراور نوشہر ہ میں مالی ایمرجنسی نافذ،1 ارب کی منظوری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے پیش نظر پشاور ، خیبر اور نوشہرہ میں مالی ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے اخراجات کیلئے ایک ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے جبکہ وفاقی حکومت سے مالی مدد کی مزید پڑھیں

چارسدہ، اراضی تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے تھانہ تنگی کی حدود گل باغ میں اراضی تنازعہ پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، فریقین کے مابین فائرنگ سے مسعود ولد غلام نبی نامی شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

محکمہ اوقاف کی 70 فیصد سے زائد اراضی پر قابضہ مافیا کا راج

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں لینڈ مافیا اور سرکاری محکموں نے محکمہ اوقاف کی اراضی پر قبضہ جما رکھا ہے جس میں زیادہ تر قبرستانوں کی زمین شامل ہے۔ پشاور کے رحمان بابا قبرستان کے گورکن عثمان نے مزید پڑھیں