طوفان اور سیلاب کے بعد عرب امارات میں معمولات زندگی بحال

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات میں تباہ کن طوفان اور شدید سیلاب کے بعد معمولات زندگی اور پروازیں بحال کردی گئیں ۔ متحدہ عرب امارات میں ریکارڈ بارشوں کے بعد آج موسم خوشگوار ، دھوپ نکلی ہوئی ہے، سڑکوں پر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ نے این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف پروگرام منظورہونے پر این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کا عندیہ دے دیا ہے ۔ وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کا کہنا تھا کہ آئی ایم مزید پڑھیں

قیمتی میزائل دفاعی نظام

اسرائیل کا ایران کے قیمتی میزائل دفاعی نظام کو تباہ کرنے کادعویٰ

ویب ڈیسک: اسرائیل نے گزشتہ روز کے حملے میں ایران کے قیمتی ترین میزائل دفاعی نظام کو تباہ کرنے کادعویٰ کیا ہے ۔ اسرائیل نے دو روز قبل ایران کی اصفہان ایئربیس کو نشانہ بنایاتھا ،حملے میں ایران کا قیمتی مزید پڑھیں

امریکی ایوان

امریکی ایوان نے اسرائیل کیلئے 26ارب ڈالرامدادکا بل منظور کرلیا

ویب ڈیسک: امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26ارب ڈالر کی ہنگامی امداد کا بل منظور کرلیا۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر کی بیرونی امداد کا بل منظور کیا۔ امریکی ایوان مزید پڑھیں

شہید فلسطینیوں کی تعداد

غزہ جنگ :شہید فلسطینیوں کی تعداد34ہزار سے بڑھ گئی

ویب ڈیسک: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، مزید 10فلسطینی شہید ہوگئے،6ماہ سے زائد عرصے سے جاری حملوں کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے مزید پڑھیں

ہزاروں افراد سڑکوں پر

اسرائیل میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے،نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: اسرائیل میں ہزاروں افراد غزہ جنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آگئے ،وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ بھی کیا ۔ ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی آباد کاروں نے دارالحکومت تل ابیب کے علاوہ یروشلم، بیت شوا، مزید پڑھیں

روئیداد خان

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے،نماز جنازہ بعد نماز ظہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ مردان کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے روئیداد خان اپنے طویل کیرئیر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قلعہ عبداللہ میں صاف نظر آرہا ہے کہ آپ نے دھاندلی کا پروگرام بنا رکھا مزید پڑھیں

افغانستان میں معاشی بحران سنگین، لوگ بنیادی ضروریات زندگی سے محروم

ویب ڈیسک: افغانستان میں مہنگائی 10 اعشاریہ 2 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے باعث معاشی بحران سنگین صورت اختیار کر گیا۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں لوگ بنیادی مزید پڑھیں

بشری بی بی کا طبی معائنہ، صوبائی وزیر صحت کا چیف سیکرٹری پنجاب کو خط

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو بشری بی بی کا طبی معائنہ کرانے کی اجازت کیلئے دوسرا خط ارسال کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ مزید پڑھیں

فرانس، ایرانی قونصل خانہ اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ویب ڈیسک: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موجود ایرانی قونصل خانہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ یاد رہے کہ گرفتار شخص نے ایرانی قونصل خانے میں خود کو دھماکے سے اڑانے کی مزید پڑھیں

25 سال امپائرنگ، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے

ویب ڈیسک: پاکستان کے نامور امپائر علیم ڈار 25 سال امپائرنگ کر کے دنیائے کرکٹ میں منفرد اعزاز کے مالک بن گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی امپائر علیم ڈار نے فروری 2000 میں ڈیبیو کیا تھا جبکہ گزشتہ روز پاکستان مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے پر رضامند

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے کی حامی بھر لی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ اسرائیل کو مزید 1 اعشاریہ 3 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت پر غور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، اسمبلی کی بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صوبائِی حکومت نے بجٹ منظوری کا نیا فارمولان ڈھونڈ نکالا، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسمبلی کی بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

رفح میں فوجی کارروائی سے ہولناک انسانی سانحہ جنم لے گا، جی 7 اجلاس

ویب ڈیسک: جی 7 کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ جی 7 اجلاس میں غزہ پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل بین الاقوامی مزید پڑھیں